بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

کراچی کے کنٹریکٹ اساتذہ سراپا احتجاج

113 Views 0 3 ہفتے
کراچی کے کنٹریکٹ اساتذہ سراپا احتجاج
Posted at 6 اگست-2019

کراچی۔ پی پی کو سندھ میں اقتدار سنبھالے 11 برس ہو چکے ہیں مگر عوامی مسائل روز بروز بڑھتے ہی چلے جا رہے ہیں۔ سندھ سرکار کی خراب کارکردگی پر سپریم کورٹ بھی ریمارکس دے چکی ہیں۔ سندھ کے سرکاری ملازمین مستقل ملازمت نہ ملنے پر 29 روز سے سراپا احتجاج ہیں۔

پولیس نے بیرئیر لگا کر راستہ بند کر دیا

اب کنٹریکٹ پر رکھے اساتذہ بھی اپنے مطالبات منوانے کیلئے سڑکوں پر ہیں۔ کراچی پریس کلب کے سامنے ارلی چائلڈ سکول پراجیکٹ کے کنٹریکٹ اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کنٹریکٹ اساتذہ وزیراعلٰی ہاؤس جانا چاہتے تھے لیکن پولیس نے بیرئیر لگا کر راستہ بند کر دیا۔

پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا

یہ مظاہرہ اپوزیشن جماعت پی ٹی آئی کے ایم پی اے راجہ اظہر کی قیادت میں سندھ اسمبلی پہنچے۔ یہاں پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔ ایم پی اے راجہ اظہر کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ اساتذہ پچھلے ایک ماہ سے اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دئیے ہوئے ہیں مگر سندھ حکومت کے کان پر جوں تک نہیں رینگی۔ سندھ حکومت کنٹریکٹ اساتذہ کو صرف دلاسے دے رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

وزیراعظم کے حلقے کے تمام طلبہ فیل

سرگودھا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل صحت اور تعلیم اپنا ویژن قرار دیا۔ شوکت…

2 دن
وزیراعظم کے حلقے کے تمام طلبہ فیل

شہر قائد کے 6 ہزار نجی سکولز کے…

کراچی۔ وفاقی بجٹ میں عوامی ٹیکسز کا دائرہ 55 سو ارب تک بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔…

3 دن
شہر قائد کے 6 ہزار نجی سکولز کے گرد گھیرا تنگ

بی اے میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالی ام…

لاہور۔ جامعہ پنجاب سب سے پرانی اور ساکھ کی حامل یونیورسٹی ہے۔ آج بھی ملک بھر میں نتائج…

3 ہفتے
بی اے میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالی ام حبیبہ کو پوزیشن سے محروم کر دیا

اس بار عید پر لمبی چھٹیاں

وفاقی وزارت داخلہ نے عید الا ضحی پر سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ۔ وزرات داخلہ کی…

3 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے