بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

ہائر ڈگریوں کی تصدیق کیلئے سابق تعلیمی ریکارڈ جمع نہیں کرانا پڑے گا

paktv Avatar
702 Views 0 1 سال
ہائر ڈگریوں کی تصدیق کیلئے سابق تعلیمی ریکارڈ جمع نہیں کرانا پڑے گا
Posted at 20 مئی-2019

لاہور۔ پاکستان کا نظام تعلیم ہی نرالا ہے۔ اس کی کل کبھی سیدھی نہیں ہوئی۔ اس کے برعکس دنیا بھر میں نئی سائنسی ایجادات کی مدد سے اپنے اپنے نظام تعلیم کو مزید سہل بنایا جا رہا ہے مگر ہمارے ہاں مزید الجھا دیا جاتا ہے۔ اب ہائر ایجوکیشن پاکستان نے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت ہائر ڈگریوں کی تصدیق کے قوانین میں نرمی کر دی گئی ہے۔

نئے نوٹیفکیشن کے تحت اب جس سند کی تصدیق کرانا مقصود ہو گی صرف وہی سند جمع کرائی جائے گی اور متعلقہ سند کے علاوہ سابق تعلیمی ریکارڈ کی معلومات جمع کرانا نہیں پڑیں گی مگر سافٹ وئیر پرانا ہونے کی وجہ سے طلبہ کو تمام ریکارڈ درج کرانے میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Courtesy The Acadmic Magazine

ایچ ای سی غیر قانونی اداروں اور نامنظور شدہ ڈگری پروگرامز کی سند تصدیق نہیں کرے گا

نئے نوٹیفکیشن کے تحت ایچ ای سی غیر قانونی اداروں اور نامنظور شدہ ڈگری پروگرامز کی سند تصدیق نہیں کرے گا۔ اس سے قبل طالب علم سے ایک ڈگری کی تصدیق کیلئے میٹرک اور ایف اے کی سند سمیت بی اے اور ایم اے سے لیکر تمام ڈگریاں طلب کی جاتی تھیں۔ اس سے تبدیلی نام کی چھوٹی غلطی پر بھی تصدیق کو رد کر دیا جاتا اور طلبہ کو اس تصدیق کیلئے اپنی تمام ڈگریوں پر نام تبدیلی پر ہزاروں روپے خرچ کرنے کے علاوہ ہنگامی ضرورت میں وقت کا ضیاع بھی کرنا پڑتا۔

ابھی تک سافٹ وئیر کی تبدیلی کا کام مکمل نہیں ہو سکا۔ اس کی وجہ سے طلبہ کو پرانے طریقہ کار کے مطابق تصدیق کروانا پڑ رہی ہے۔ طلبہ نے کمپیوٹرائزڈ سسٹم میں تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی۔ معروف ٹی وی اداکار خالد انعم نے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…

2 ہفتے
اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

حکومت سندھ نے طالبات اور طالب علموں کیلئے گھر بیٹھنے پڑھنے کیلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروا…

2 ہفتے
آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

کوڑا بیچ کر 50 لاکھ روپے سے سکول چلانے والی باہمت خاتون

لاہور میں خاتون نے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے بے سہارا اور غریب بچوں کو تعلیم دلانے کا…

2 ہفتے
کوڑا کرکٹ بیچ کر اسکول چلانے والی عظیم خاتون

رواں سال نویں اور گیارہویں کے امتحان نہ ہونے کی تصدیق

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں نویں سے دسویں اور…

2 ہفتے
رواں سال نویں اور گیارہویں کے امتحان نہ ہونے کی تصدیق

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

18 گھنٹے
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

18 گھنٹے
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

19 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

20 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے