بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پرغور

Iqra Khan Iqra Khan
47 Views 0 1 مہینہ
تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پرغور
dawn
Posted at 6 مئی-2020

ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم جون کے بعد بھی بند رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا انعقاد ہوا جس میں تمام صوبائی وزرا نے ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی۔

پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت اور خیبرپختونخوا نے حمایت کردی۔

اجلاس میں پنجاب، بلوچستان اور سندھ نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاو کا خدشہ ہے، تعلیمی ادارے بند رکھے جائیں۔

تاہم خیبرپختونخوا نے یکم جون سے تعلیمی ادارے کھولنے کی حمایت کر دی۔ صوبوں میں اتفاق نہ ہونے پر معاملہ قومی رابطہ کمیٹی کے کل اجلاس میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی۔ معروف ٹی وی اداکار خالد انعم نے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…

2 ہفتے
اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

حکومت سندھ نے طالبات اور طالب علموں کیلئے گھر بیٹھنے پڑھنے کیلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروا…

2 ہفتے
آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

کوڑا بیچ کر 50 لاکھ روپے سے سکول چلانے والی باہمت خاتون

لاہور میں خاتون نے کوڑا کرکٹ اکٹھا کر کے بے سہارا اور غریب بچوں کو تعلیم دلانے کا…

3 ہفتے
کوڑا کرکٹ بیچ کر اسکول چلانے والی عظیم خاتون

رواں سال نویں اور گیارہویں کے امتحان نہ ہونے کی تصدیق

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں نویں سے دسویں اور…

3 ہفتے
رواں سال نویں اور گیارہویں کے امتحان نہ ہونے کی تصدیق

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

4 منٹ
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

18 منٹ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 گھنٹہ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

2 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے