بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

13-November-2019

بی اے میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالی ام حبیبہ کوپوزیشن سے محروم کردیا

Tariq Tariq
278 Views 0 3 مہینے
بی اے میں اول پوزیشن حاصل کرنیوالی ام حبیبہ کو پوزیشن سے محروم کر دیا
Posted at 5 اگست-2019

لاہور۔ جامعہ پنجاب سب سے پرانی اور ساکھ کی حامل یونیورسٹی ہے۔ آج بھی ملک بھر میں نتائج کے اعتبار سے اسے امتیازی مقام حاصل ہے مگر جامعہ پنجاب کے بی اے کے امتحان میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنیوالی طالبہ کو پوزیشن سے محروم کر دیا۔ 650 نمبر حاصل کرنیوالی ام حبیبہ نے اس فیصلے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔

بی اے میں سب سے زیادہ مارکس حاصل کئے

اس کا کہنا ہے کہ جامعہ پنجاب کے بی اے کے امتحانات میں سب سے زیادہ مارکس حاصل کئے۔ درخواست گزار کا کہنا ہے کہ جامعہ پنجاب کے نتائج میں 627، 631 اور 646 نمبر حاصل کرنیوالی طالبات کو بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن دی گئی۔ ام حبیبہ نے عدالت عالیہ سے استدعا کی ہے کہ سب سے زیادہ مارکس حاصل کرنے پر پہلی پوزیشن دینے کا حکم دیا جائے۔

متعلقہ خبریں

بلوچستان یونیورسٹی نے طلبہ کے لیئے یونیفارم لازمی قرار دے دی

بلوچستان یونیورسٹی پاکستان کی پہلی یونیورسٹی بن گئی جہاں طلبہ کے لیئے یونیفارم کو لازمی قرار دے دیا…

3 دن

طلبہ پر فیس بک استعمال کرنے پر پابندی

محکمہ تعلیم نے پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں 16 سال سے کم عمر طلبہ پر موبائل فون…

5 دن

سموگ نے لاہور کے اسکول بند کرا دئیے

لاہور میں اچانک شام کو سموگ کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔سموگ سے آنکھوں کی جلن اور گلے…

7 دن

سندھ کے کالجز میں موبائل فون لانے پر پابندی

پاکستان کے صوبے سندھ کے کالجز میں استاد اور طلبہ پر موبائل فونز لانے پر پابندی عائد کر…

3 ہفتے

تازہ ترین

فضل الرحمان کو سیاسی شکست، دھرنا لپیٹ لیا

مولانا فضل الرحمان کے کارکنوں نے اسلام آباد میں اپنا سازوسامان لپیٹ لیا۔ دھرنا ختم کر کے ملک…

2 منٹ

نواز شریف واپس نہ آئے تو ن لیگ ساڑھے 5 ارب روپے…

وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے…

2 گھنٹے

نوجوانوں کو روزگار دینے کا وعدہ پورا کرنے کا وقت آ گیا…

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک کی معشیت بہتر چکی ہے اب اگلا مرحلہ نوجوانوں کو…

3 گھنٹے

اکشے کمار کی سیٹ پر فلم ڈائریکٹر روہت شیٹھی سے مار پیٹ

بھارتی اداکار اکشے کمار اور فلم ڈائریکٹر روہت سیٹھی کے درمیان جھگڑا ہوا ہے جس سے دونوں کے…

4 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے