بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-January-2020

بی اے کے امتحان میں پنجاب کالج کی طوبٰی افضل کی پہلی پوزیشن

Tariq Tariq
612 Views 0 6 مہینے
بی اے کے امتحان میں پنجاب کالج کی طوبٰی افضل کی پہلی پوزیشن
Posted at 31 جولائی-2019

ب لاہور۔ پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام بی اے، بی ایس کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ نتائج کے مطابق زیادہ تر اہم پوزیشنز پر طالبات نے قبضہ کر لیاے۔ بی اے میں پنجاب کالج کی طلبہ نے پہلی پوزیشن حاصل کر کے میدان مار لیا۔ ،

لڑکیوں نے اہم پوزیشنز پر لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پنجاب یونیورسٹی کے بی اے، بی ایس سی کے امتحانات میں لڑکیوں نے تمام اہم پوزیشنز پر لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پنجاب کالج کی طلبہ طوبٰی افضل نے 646 نمبر حاصل کر کے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ نوشابہ ظفر نے بی ایس سی میں 714 نمبر حاصل کر کے میدان مار لیا۔

اقرا انمول نے 673 نمبر حاصل کر کے دوسری جبکہ پنجاب کالج شکرگڑھ کی طلبہ۔ 673 نمبروں کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آئی۔ پنجاب یونیورسٹی کی طرف سے پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں آج تقریب منعقد کی جا رہی ہے اور پوزیشنز ہولڈرز کو مختلف کیش انعامات اور دیگر اعزازات سے نوازا جائیگا۔

متعلقہ خبریں

فروٹ فروش کی بیٹی نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

حالات کچھ بھی والدین کی جانب سے ہمیشہ بچوں کی تعلیم پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جاتا اور…

2 دن

وزیراعظم نے تعلیمی نصاب میں تصوف شامل کرنے کا حکم دیدیا

وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں تعلیمی نصاب میں تاریخ اور تصوف شامل کرنے کا حکم جاری…

2 دن
وزیراعظم کا تعلیمی نصاب میں تصوف شامل کرنے کا حکم

اے ٹی ایم مشین کی خرابی کی شکایت شہری نے وزیراعظم کو…

شہری کا اے ٹی ایم کارڈ بینک مشین میں پھنسنے کا معاملہ 3 مہینے بعد شکایت لگنے پر…

4 دن
اے ٹی ایم مشین کی خرابی کی شکایت شہری نے وزیراعظم کو لگا دی، فوری حل

عمران خان پارلیمنٹ میں راستہ بھول گئے

وزیراعظم عمران خان پارلیمنٹ ہاوس کی مشکل راہداریوں میں راستہ بھول گئے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل…

2 ہفتے
عمران خان پارلیمنٹ میں راستہ بھول گئے

تازہ ترین

شہباز شریف کا آٹے کے بحران پر انکوائری کرنے کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آٹے کے بحران پر انکوائری کی…

5 گھنٹے

نیب شور مچانے کی بجائے کام کرتا ہے۔ چیئرمین نیب

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نیب شور نہیں…

4 گھنٹے

عمران خان گندم بحران پر قوم سے معافی مانگیں۔ وزیراطلاعات سندھ

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے رہنما اور وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ ملک میں…

3 گھنٹے

گاڑی سیکھاتا باپ بیٹے سمیت سمندر میں جا گرے،اسپتال پہنچ کر دونوں…

کراچی کے علاقہ ڈیفنس فیز 8 میں بے قابو کار سمند میں جاگری،سمندر سے دو افراد کو زخمی…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے