بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

16-December-2019

اگلے سال سے پرائمری سکولوں میں تعلیم بذریعہ اردو کرنے کا اعلان

Tariq Tariq
391 Views 0 5 مہینے
اگلے سال سے پرائمری سکولوں میں تعلیم بذریعہ اردو کرنے کا اعلان
Posted at 27 جولائی-2019

لاہور۔ سابق جسٹس ایس جواد خواجہ نے اپنی ایک رولنگ میں تمام سرکاری اداروں میں اردو کو سرکاری زبان رائج کرنے کا حکم جاری کیا تھا مگر ان کی ریٹائرمنٹ کے کئی سال بعد بھی ایسا ممکن نہیں ہو سکا مگر اب وزیراعلٰی عثمان بزدار نے اعلان کیا ہے کہ اگلے سال پرائمری سکولوں میں تعلیم بذریعہ اردو دی جائے گی۔ دیر آید درست آید یہ احسن فیصلہ ہے۔ حکومت پنجاب کے اس فیصلے کی تحسین ہونی چاہئے۔

Courtesy Dunya

اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون سمجھنے میں ضائع ہو جاتا

عثمان بزدار کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہنا ہے کہ اساتذہ اور بچوں کا سارا وقت مضمون کو سمجھنے کی بجائے ترجمہ کرنے میں ضائع ہو جاتا ہے۔ یوں بچے کچھ سیکھنے سے محروم رہ جاتے ہیں۔ اگلے سال مارچ 2020ء سے پنجاب کے پرائمری سکولوں میں تعلیم بذریعہ اردو ہو گی۔

یوم سیاہ کی ناکامی پراپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے

قبل ازیں عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہا کہ اپوزیشن جماعتوں میں احتجاج کا دم خم ہے نہ چیئرمین سینیٹ تبدیل ہو گا۔ یوم سیاہ کی ناکامی پر اپوزیشن کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے۔ پاکستانی عوام انتشار کی سیاست نہیں چاہتے۔ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کی حکومت پر عوام کو پورا اعتماد ہے۔ نیا پاکستان نئی سوچ، نئے ویژن اور نئے نظرئیے کے تحت ترقی کرے گا۔

متعلقہ خبریں

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ابتدائی طور پر کیمرے ناکوں…

3 گھنٹے
وفاقی پولیس کے یونیفارم میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ

حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت نے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت پی ایس ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ…

5 گھنٹے
حکومت کا پی اسی ڈی پی پلس منصوبہ متعارف کرانے کا فیصلہ

پی آئی سی حملے میں پولیس کے طرزعمل پر انکوائری کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی(پی آئی سی) حملے میں انتظامیہ کی غفلت اور پولیس کے طرز…

8 گھنٹے
پی آئی سی حملے میں پولیس کے طرزعمل پر انکوائری کا فیصلہ

وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا خطے میں امن کو یقینی بنانے…

وزیراعظم نے پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات کو امن، ترقی اور خوشحالی کے لیے اہم قرار دیدیا…

9 گھنٹے
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا خطے میں امن کو یقینی بنانے پرغور

تازہ ترین

عمران خان کے لیے بحرین کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

بحرین حکومت وزیراعظم عمران خان کو ملک کا سب سے بڑا سول ایوارڈ دے گی۔ عمران خان بحرین…

9 منٹ

عابد علی کا عالمی ریکارڈ بیٹی کی وجہ سے بنا۔ والدہ

قومی کرکٹر عابد علی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ کے پہلے میچ میں سنچری سکور کرنے والے پہلے…

8 منٹ

پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا میچ تو بارش اور کم روشنی کی بدولت ڈرا پر ختم…

2 گھنٹے
پاکستان اور سری لنکن کرکٹرز کے اسلام آباد میں سیر سپاٹے

امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

امریکا میںمردہ انسانوں سے کھاد بنانے کا قانون منظور ہوتے ہی ایک امریکی کمپنی نے اس پر کام…

2 گھنٹے
امریکا نے مردہ انسانوں سے بھی کام لینا شروع کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے