بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-August-2019

اب پاکستانی طالب علموں کا کینیڈا جانا مشکل نہیں

165 Views 0 3 ہفتے
اب پاکستانی طالب علموں کا کینیڈا جانا مشکل نہیں
Posted at 27 جولائی-2019

اسلام آباد۔ کینیڈا دنیا کے ان بڑے ممالک میں سے ایک ہے جس نے دنیا بھر کے امیگرینٹس کیلئے اپنے ملک میں ویزا کے لئے آسان ترین قواعد بنا رکھے ہیں۔ پچھلے سال کینیڈا نے انڈین، چائنہ، فلپائن اور ویت نام کیلئے ڈائریکٹ سٹریم سٹوڈنٹ ویزا پالیسی شروع کی تھی۔

اب کینیڈین ویزا صرف 20 دنوں میں ملے گا

اب پاکستانی طالب علموں کو بھی اس ڈائریکٹ سٹریم پروگرام میں شامل کر لیاگیا ہے۔ پاکستانی طالب علموں کیلئے کینیڈا کا ویزا ملنا آسان ہو گیا ہے۔ ویزا اور بائیومیٹرک اپلائی کرنے کے بعد اب کینیڈین ویزا صرف 20 دنوں میں ملے گا۔

کینیڈا میں پاکستانی سفیر ریاض بشیر تارڑ نے پاکستانی طالب علموں کیلئے ویزا کی شرائط آسان کرنے کے کینیڈین حکومت کے فیصلے کی تعریف کی ہے۔

متعلقہ خبریں

مسلہ کشمیر، حکومتی اقدام پر ن لیگ کے…

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ نے وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ…

2 گھنٹے

مسلہ کشمیر پر عمران خان کا عالمی عدالت…

مسلہ کشمیر پر پاکستان کا بھارت کے خلاف عالمی عدالت انصاف جانے کا فیصلہ، عمران خان نے کیس…

4 گھنٹے

شہباز شریف کو کالم نویسی مبارک

طارق منیر بٹ لاہور۔ پرانی کہتاوت ہے کہ جس کا کام اسی کو ساجھے مگر آج کی تیز…

7 گھنٹے
شہباز شریف کالم نویسی مبارک

عمران خان کا واحد فیصلہ جس پر کسی…

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں تین سال کی…

22 گھنٹے
آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کو مزید ایک ٹرم مل گئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے