بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

19-September-2019

پنجاب حکومت صلاح الدین کے نام پر سکول بنائے گی

66 Views 0 2 ہفتے
Posted at 8 ستمبر-2019

صلاح الدین کی پولیس حراست میں ہلاکت پر خاموش رہنے والی پنجاب حکومت اب صوبے میں سکول کا نام صلاح الدین رکھے گی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور صلاح الدین کے اہلخانہ سے تعزیت کرنے پہنچے۔ متاثرہ خاندان نے حکومت سے مالی امداد لینے سے انکار کر دیا۔ صلاح الدین کے والد ایک ریٹائرڈ سکول ٹیچر ہیں جنہوں نے گورنر پنجاب سے گاؤں کی تین کلومیٹر لمبی ٹوٹی سڑک کی مرمت کرنے کی درخواست کی۔

صلاح الدین کے والد نے گورنر پنجاب سے ایک سکول کا نام صلاح الدین سے منسوب کرنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر چوہدری محمد سرور نے حامی بھری۔

متعلقہ خبریں

پرائیویٹ سکول 2017 والی فیسیں وصول کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے نجی سکولوں کی جانب سے غیر قانونی طور پر فیسوں کے اضافے کو کالعدم قرار…

6 دن

سبق یاد نہ کرنے کی سزا موت

لاہور میں ایک سکول استاد نے دسویں کلاس کے طالب علم کا سر دیوار پر مار کر موت…

2 ہفتے

نقل بچاؤ مہم ٹاپ ٹرینڈ مگر کیسے۔۔۔۔۔

نقل بچاؤ مہم ٹاپ ٹرینڈ مگر کیسے۔۔۔۔۔ میکسیکو سٹی۔ امتحانات میں نقل دنیا بھر میں ہر جگہ ہوتی…

2 ہفتے
نقل بچاؤ مہم ٹاپ ٹرینڈ مگر کیسے۔۔۔۔۔

چھبیس ہزار میں سے محض 137 پاس

لاہور۔ کسی بھی ملک کا نظام تعلیم اس کے معیار زندگی کا تعین کرتا ہے۔ بدقسمتی سے ہم…

2 ہفتے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے