بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

24-August-2019

میٹرک فیل پی ٹی آئی رہنما بنے پوزیشن ہولڈرز کے مہمان خصوصی

147 Views 0 1 مہینہ
Posted at 15 جولائی-2019

تبدیلی سرکار نے پنجاب میں ایک نئی روایت قائم کر دی، میٹرک امتحانات میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کی تقریب میں پی ٹی آئی کے وہ رہنما مہمان خصوصی بنے جو خود میٹرک فیل ہیں۔

ملک عمر فاروق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان اور کھیل ہیں۔ انہوں نے فیصل آباد بورڈ میں پوزیشنز حاصل کرنے والے طلبہ کے درمیان انعامات تقسیم کیے۔

مہمان خصوصی موصوف ملک عمر فاروق پرچوں میں غیر حاضری کی وجہ سے میٹرک میں فیل ہو گئے تھے۔ انہوں نے فیصل آباد بورڈ میں انرولمنٹ کرائی تھی۔ ملک عمر فاروق فیصل آباد کے حلقہ پی پی 106 سے پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔

ویڈیو پیغام میں انہوں نے کہا کہ وہ پاکستان کی خاطر بیرون ملک سے وطن عزیز آئے ہیں اور اب کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ ایسے پروپیگنڈا سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ تعلیم اخلاق اور سوچ میں نظر آنی چاہیے۔

متعلقہ خبریں

وسیم اختر کی واڈا کے بیان پر وفاقی…

کراچی۔ کراچی ایک ایسا میٹروپولیٹن شہر ہے جو پچھلے کئی سال سے مسائلستان بنا ہوا ہے۔ کراچی کے…

3 گھنٹے
وسیم اختر کی واڈا کے بیان پر وفاقی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

مودی تم سری نگر میں جلسہ کر کے…

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول نے اسکردو میں جلسہ کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چیلنج…

2 دن

وزیراعظم کے حلقے کے تمام طلبہ فیل

سرگودھا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقتدار میں آنے سے قبل صحت اور تعلیم اپنا ویژن قرار دیا۔ شوکت…

2 دن
وزیراعظم کے حلقے کے تمام طلبہ فیل

حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا…

اسلام آباد۔ نیب کا ادارہ مشرف دور میں حریفوں کو کنٹرول کرنے کیلئے وجود میں لایا گیا۔ بعد…

3 دن
حکومت کا نیب قانون میں ترمیم لانے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے