بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

23-October-2019

لاہور کی بسوں میں سکول بنے گے

Akash Avatar
93 Views 0 4 ہفتے
tribune
Posted at 28 ستمبر-2019

پنجاب حکومت کی تبدیلی سرکار نے علمی میدان میں بڑا قدم اٹھایا ہے۔ پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں بسوں میں سکول(موبائل سکول) قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں 10 ایسے سکول بنائے جائے گے۔

ان سکولز کا مقصد ان بچوں کو تعلیم دینا ہے جو گھروں اور دفاتر میں کام کرتے ہیں۔ جھگیوں اور بے گھر افراد کے بچے بھی ان سکولوں میں تعلیم حاصل کرے گے۔ یہ سکول لاہور کے گنجان آباد اور بزنس ایریاز میں بنائے جا رہے ہیں۔

courtesy social media

سکول کے اندر ہی بچوں کی کلاسسز، کتابیں، کرسیاں اور اساتذہ کی سہولیات دی جائے گی۔ اس ائیڈیا پر بھارت میں پہلے سے ہی عمل ہو رہا ہے۔ اور خاطر خواہ نتائج بھی سامنے ائے ہیں۔

courtesy coroflot

وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پورے شہر میں سو سکول بنائے جا رہے ہیں۔ جو پرائمری سطح کے ہوں گے۔ یہ سکول بھی خاص کر جھگیوں میں رہنے والے افراد کے لیئے مختص کیئے جائے گے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ اس سے شرح تعلیم میں اضافہ ہو گا اور تعلیم ہی وزیراعظم عمران خان کی اولین ترجیح ہے۔ ان دونوں منصوبوں پر کل 26 کروڈ روپے لاگت آئی گی۔

متعلقہ خبریں

حکومت نے نجی سکولوں کو لگام ڈالنے کا بہترین طریقہ نکال لیا

نجی اسکولوں والے اب مزید اپنی من مانیاں نہیں کر سکیں گے اور نہ ہی اپنی مرضی سے…

4 دن

سکول بچوں کی گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر…

بچوں کو سکول لے جانیوالی ایل پی جی سلنڈر ویگنوں اور رکشوں پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر…

1 ہفتہ

لاہور ہائی کورٹ نے پرائیویٹ سکولز کو اضافی فیس لینے سے روک…

لاہور ہائی کورٹ نے پرائیوٹ سکولوں کو اضافی فیسں لینے سے روک دیا اور نکالے گئے طلبہ کو…

1 ہفتہ

استاد کے خوف سے شریان پھٹنے سے طالبعلم جاں بحق

سبق یاد نہ کرنے پر استاد کی مار یا سکول فیس کی عدم ادائیگی کا خوف، شریان پھٹنے…

2 ہفتے

تازہ ترین

مہاتیر محمد کشمیریوں کی حمایت میں ڈٹ گئے

کوالالمپور۔ ملائیشیا کے مرد آہن مہاتیر محمد نے ہندو بزنس مینوں کی جانب سے اربوں ڈالر مالیت کے…

1 گھنٹہ

صارفین پرپھر 2 روپے 97 پیسے فی یونٹ اضافی بجلی بوجھ ڈالنے…

اسلام آباد۔ آئی ایم ایف کا دباؤ یامالی بوجھ سے چھٹکارا پانے کی تدبیریں۔ وفاقی حکومت نے ایک…

2 گھنٹے

نواز شریف کی طبعیت سنبھلنے لگی

نواز شریف کی پلیٹیلیٹس کی تعداد 2 ہزار سے بڑھ کر 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے ۔…

11 گھنٹے

جتنی بڑی کرپشن ، اتنی تنگ جیل

وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم کہتے ہیں جو 5 کروڑ سے زائد کی کرپشن کرے گا اسے جیل…

11 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے