بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-July-2020

لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ کے سکولز جمعے کو بند رہے گے

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
245 Views 0 7 مہینے
amnesty international
Posted at 21 نومبر-2019

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے لاہور، فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں جمعے کے روز سکول بند رکھنے کا اعلان کر دیا۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے 22 نومبر کی چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔ ادارے کا کہنا ہے کہ تینوں شہروں میں سکولز سموگ کی وجہ سے بند رہیں گے۔

محکمہ سکولز ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ اس نوٹیفکیشن کا اطلاق پرائیوٹ اور سرکاری دونوں تعلیمی اداروں پر ہو گا۔

یاد رہے بین الالقوامی تنظیموں کے مطابق لاہور کو دہلی کے بعد دنیا کا دوسرا آلودہ ترین شہر ہے۔ جمعرات کو زندہ دلان لاہور کا ائیر کوالٹی انڈیکس 397 ہے۔ جب کہ سموگ کا حد درجہ 300 ہے۔

گذشتہ تین ہفتوں میں پنجاب حکومت کی جانب سے تیسرے مرتبہ سموگ کی وجہ سے سکولز بند کرنے پڑ رہے ہیں۔ سموگ کی پہلی لہر انے پر بھی سکول ایک دن کے لیئے بند رہے اور گزشتہ ہفتے بھی دو چھٹیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اساتذہ کا مذاق اڑانے پر طلبا کو کچرا اٹھانے کی سزا

لاہور کی فاسٹ یونیورسٹی کی انتظامیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے اساتذہ کا مذاق اڑانے پر طلبا کو…

1 دن
اساتذہ کا مذاق اڑانے پر طلبا کو کچرا اٹھانے کی سزا

مرد استاد فحش تصاویراور پیغامات بھیجتے تھے، ایل جی ایس کی طالبات…

لاہور گرام اسکول( ایل جی ایس) کی متعدد طالبات نے مرد اساتذہ پر مختلف سماجی رابطوں کی ویب…

2 دن
مرد استاد فحش تصاویراور پیغامات بھیجتے تھے، ایل جی ایس کی طالبات کا الزام

مکینک کا بیٹا سی ایس ایس پاس کرکے افسر بن گیا

گزشتہ ہفتے سی ایس ایس 2019 کے حتمی نتائج سامنے آئے جس میں لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے…

1 ہفتہ
مکینک کا بیٹا سی ایس ایس پاس کرکے افسر بن گیا

لاک ڈاون کے دوران سرکاری سکول بھینسوں کے باڑے میں تبدیل

پنجاب کے شہر گوجرانوالہ میں کورونا لاک ڈاون سے غلط فائدہ اٹھاتے ہوئے با اثر افراد نے اپنے…

2 ہفتے
گوجرانوالہ میں لاک ڈاون کے دوران سرکاری سکول بھینسوں کے باڑے میں تبدل

تازہ ترین

وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ قربانی…

3 گھنٹے
وبا کے دوران قربانی کے بارے میں احکامات

سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

اس وقت پورا ملک کورونا وائرس کی وبا کے باعث پریشان نظر آ رہا ہے اور پوری عوام…

2 گھنٹے
سروسز اسپتال لاہورمیں نرسز کی لڑائی میں چھریوں کے وار، متعدد زخمی

یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور…

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے یونس خان کے رویے کے بارے میں بڑا…

2 گھنٹے
یونس خان نے میرے گلے پر چاکو رکھ دیا تھا، گرانٹ فلاور کا انکشاف

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 گھنٹہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے