بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-June-2020

شفقت محمود نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کیلئے اجلاس طلب کر لیا

paktv Avatar
739 Views 0 1 سال
شفقت محمود نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کیلئے اجلاس طلب کر لیا
Posted at 4 مئی-2019

اسلام آباد۔ ایک دور میں مغرب پاکستان کے مدارس کو دہشت گردی کی نرسریاں کہتا تھا۔ ان کا دعویٰ تھا کہ دہشت گرد ان مدارس سے نکل کر آتے ہیں۔ مغرب کا حکومت پاکستان کو ان اداروں کو اپنے کنٹرول میں لینے اور حکومتی نصاب لاگو کرنے کیلئے زبردست دباؤ تھا۔

اجلاس میں تمام مسالک کے علماء شریک ہوں گے

اب حکومت پاکستان نے مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کیلئے 6 مئی کو اجلاس بلا لیا۔ اس اجلاس میں تمام مسالک کے علماء کرام شریک ہوں گے۔ اس اجلاس میں نصاب سے متعلق بھی مشاورت ہو گی۔ وفاقی وزیر تعلیم کا کہنا ہے کہ اتفاق رائے کی صورت میں یہ معاملہ کابینہ یا پارلیمنٹ کو بھجوایا جائیگا۔

دوسری جانب مولانا فضل الرحمان کی جانب سے مدارس کو وزارت تعلیم کے ماتحت کرنے کیخلاف زبردست ردعمل سامنے آیاہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مدارس کا نصاب علماء کی کمیٹی طے کرتی آئی ہے۔ اب بھی اسے ہی کرنا چاہئے۔

متعلقہ خبریں

امریکی خاتون کا رحمان ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو…

امریکی شہری اور بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیر داخلہ رحمان ملک پر زیادتی کرنے کا الزام عائد…

11 گھنٹے
امریکی خاتون کا رحمٰن ملک پر زیادتی کا الزام، ن لیگ کو بھی دھمکی

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

1 دن
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی…

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے الگ ایڈیشنل چیف سیکرٹری اور ایڈیشنل آئی جی کی…

1 دن
جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے ایڈیشنل چیف سیکرٹر یاور ایڈیشنل آئی جی کی منظوری

وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

وفاقی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاون میں سختی…

3 دن
وفاقی حکومت کا ایک بار پھرسخت لاک ڈاون پرغور

تازہ ترین

روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

لاہور میں نان بائی ایوسی ایشن نے 10 جون سے روٹی 10 اور نان 15 روپے کرنے کا…

4 گھنٹے
روٹی اور نان مہنگے ہو گئے

پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

لاک ڈاون کی وجہ سے شہر قائد میں پٹرول کی قلت کا مسئلہ بڑھتا جارہا ہے ، اکثر…

4 گھنٹے
پٹرول کی قلت، میڈیکل ایمرجنسی پر شہری میدان میں آ گئے

تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر…

پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی طرف سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا…

6 گھنٹے
تنخواہوں میں کٹوتی، پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مسترد کر دیا

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ…

پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن پنجاب زون نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا۔ پاکستان فلور…

7 گھنٹے
پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے