بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

15-July-2020

سبق یاد نہ کرنے کی سزا موت

paktv Avatar
403 Views 0 10 مہینے
Posted at 5 ستمبر-2019

لاہور میں ایک سکول استاد نے دسویں کلاس کے طالب علم کا سر دیوار پر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ طالبعلم کو یہ سزا صرف سبق یاد نہ کرنے پر دی گئی۔

لاہور کے علاقے گلشن راوی کے نجی سکول میں استاد کامران نے دسویں کلاس کے طالبعلم حافظ محمد حنین کی جان لے لی۔ جماعت کے دیگر طلبہ کا کہنا تھا کہ حنین ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا رہا مگر استاد نے ایک نہ سنی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر استاد کو حراست میں لے لیا۔ عینی شاہدین طلبہ کا کہنا تھا کہ ٹیچر نے حافظ حنین کا سر دیوار پر مارا پھر لاتوں اور گھونسوں کی بارش کر دی۔ حنین نے اونچی آواز میں کہا کہ اس کا سانس بند ہو رہا ہے جب اس کی طبعیت غیر ہوئی تب ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔

متعلقہ خبریں

تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم…

6 دن
تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھولنے کا اعلان

ملک بھر میں ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس نے اسکول، کالج اور جامعات کو ستمبر میں کھولنے پر اتفاق کرلیا۔ کورونا…

1 ہفتہ
ملک بھر میں ستمبر سے تعلیمی ادارے کھول دیئے جائیں گے

سندھ نے یکساں نظام تعلیم کی تجویز مسترد کر دی

سندھ حکومت نے ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کی مخالفت کر دی ہے۔ سندھ حکومت نے وفاقی…

2 ہفتے
سندھ نے یکساں نظام تعلیم کی تجویز مسترد کر دی

کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تعلیمی ادارے کھولنے کیلئے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے قواعد و ضوابط تیار کئے جا رہے ہیں،…

2 ہفتے
کالجز کب کھلیں گے، داخلوں کیلئے تجاویز سامنے آ گئیں

تازہ ترین

صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میوزک انڈسٹری کی مقبول ترین گلوکارہ حدیقہ کیانی کے کشمیریوں کیلئے…

5 گھنٹے
صدرعارف علوی کی حدیقہ کیانی کے گانے کی تعریف، پیغام جاری

حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اس بار انہوں…

4 گھنٹے
حریم شاہ کی ایک اور سیاستدان کے ساتھ ویڈیو وائرل

ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

جامعہ دارالعلوم کراچی نے ترکی کے مشہور ڈرامہ ارطغرل غازی سمیت دیگر ڈراموں کو مسلمانوں کیلئے نامناسب قرار…

4 گھنٹے
ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف فتویٰ جاری

امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) انویسٹمنٹس لمیٹڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر…

3 گھنٹے
امریکی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا ہوٹل خریدنے کے خواہشمند

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے