بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-June-2020

خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وزیر صحت، نوشیروان برکی اور ڈاکٹروں میں ہاتھا پائی

paktv Avatar
685 Views 0 1 سال
خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں وزیر صحت، نوشیروان برکی اور ڈاکٹروں میں ہاتھا پائی
Posted at 15 مئی-2019

پشاور۔ ڈاکٹرز کسی بھی معاشرے کا سب سے پڑھا لکھا اور قابل ترین طبقہ ہوتا ہے۔ انہیں مسیحا کے نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔ انہی کے توسط سے مریضوں کو شفا اور نئی زندگی ملتی ہے۔ ہمارے ہاں پچھلے کئی سالوں سے مسیحا نہ صرف اپنے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں بلکہ آپس کے جھگڑوں کی وجہ سے بھی یہ مقدس پیشہ بدنام ہو رہا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز کی ملک بھر میں ہڑتالوں سے بیچارے مریض رل گئے ہیں۔ ایسا ہی ایک واقعہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام اللہ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بورڈ آف گورنر کے چیئرمین نوشیروان برکی اور ڈاکٹرز کے درمیان زبردست ہاتھ پائی کی شکل میں پیش آیا۔ اسے حقوق یا اختیارات کی جنگ کہا جائے۔ ڈاکٹری کے مقدس پیشے کی سخت بدنامی ہوئی ہے۔

ڈاکٹری کے مقدس پیشے کی سخت بدنامی ہوئی ہے

اس واقعہ کا وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا نے بھی سخت نوٹس لے لیا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبائی وزیر صحت ہشام اللہ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے بورڈآف گورنر کے چیئرمین نوشیروان برکی نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔ اس دوران ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حوالے سے احتجاج کیا۔ اس احتجاج کے دوران وزیر صحت، ڈاکٹر نوشیروان اور ڈاکٹرز کے درمیان تلخ کلامی اور ہاتھ پائی ہو گئی۔

اس کے نتیجے میں ایک ڈاکٹر زخمی بھی ہوا۔ ڈاکٹرز کی جانب سے وزیر صحت پر تشدد کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ وزیر اعلی محمود خان نے فوری رپورٹ طلب کر کے اس واقعہ میں ملوث افراد کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔

متعلقہ خبریں

ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے میں 21 روز لگیں گے، عذرا…

وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہونے کہا کہ گورنر سندھ عمران اسماعیل ڈی این اے پر لاعلم ہیں،…

2 ہفتے
ڈی این اے ٹیسٹ رپورٹ آنے میں 21 روز لگیں گے، عذرا پیچوہو

اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

کراچی۔ معروف ٹی وی اداکار خالد انعم نے سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے رجحان سے فائدہ اٹھاتے ہوئے…

2 ہفتے
اداکار خالد انعم نے بچوں کو اردو سکھانے کا بیڑا اٹھا لیا

آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

حکومت سندھ نے طالبات اور طالب علموں کیلئے گھر بیٹھنے پڑھنے کیلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروا…

2 ہفتے
آن لائن کلاسز کیلئے ایپلی کیشن متعارف کرا دی گئی

دبئی حکومت کی عید پر پاکستانیوں سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی…

متحدہ عرب امارات میں پاکستانیوں کی بڑی تعداد ملازمت کیلئے مقیم ہیں۔ کرونا وبا کی وجہ سے پاکستانیوں…

2 ہفتے
دبئی حکومت کی عیدالفطر پر پاکستانیوں سے سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی اپیل

تازہ ترین

علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں آگ لگ گئی

لاہور سے سیالکوٹ جانیوالی ٹرین علامہ اقبال ایکسپریس میں وزیرآباد کے مقام پر آگ لگ گئی۔ ریسکیو حام…

4 گھنٹے
علامہ اقبال ایکسپریس ٹرین میں وزیرآباد آگ لگ گئی

اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، 37 بچے زخمی ہو…

چین میں اسکول کے سیکیورٹی گارڈ نے بچوں اور اساتذہ پر چاقو سے حملہ کردیا۔ برطانوی میڈیا کے…

3 گھنٹے
اسکول کے سیکیورٹی گارڈ کا چاقو سے حملہ، متعدد بچے زخمی

پیٹرول کی قلت، ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پیٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے والے پمپس کے خلاف کارروائی…

3 گھنٹے
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو…

3 گھنٹے
زمینی تنازعہ پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے