بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

Iqra Khan Iqra Khan
42 Views 0 6 دن
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
The News
Posted at 1 جولائی-2020

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی ہے۔

عالمی ادارے کے پاکستان میں واقع دفتر سے جاری کردہ ہینڈ آوٹ کے مطابق ورلڈ بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹیو ڈائریکٹرز نے رائز پروگرام کے تحت مالیاتی انتظام کاری کے استحکام، شفافیت کے فروغ اور نجے شعبے کی نمو کیلئے 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کیا۔

قرض کی فراہمی کو لو کاربن انرجی کے حصول کیلئے شعبہ توانائی میں بنیادی اصلاحات سے بھی مشروط کیا گیا ہے۔

ورلڈ بینک کے مطابق کورونا وائرس کے اثرات سے بحالی کیلئے مالیاتی لچک پیدا کرنے کے ضمن میں یہ اصلاحات بے حد اہم ہیں۔

ورلڈ بینک کی جانب سے اس قرض کی منظوری کے بعد پاکستان کو جون میں ملنے والے، منظور ہونے والے قرض کا حجم 3.53 ارب ڈالر ہوگیا ہے۔اسٹیٹ بینک کو چائنہ ڈیولپمنٹ بینک سے ایک ارب ڈالر اور بینک آف چائنا سے 30کروڑ ڈالر بھی موصول ہوگئے۔

متعلقہ خبریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

5 دن
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

حکومت اور فلور ملز کے درمیان 30روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز…

1 ہفتہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا

قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی…

1 ہفتہ
قومی اسمبلی نے وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور کرلیا

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے