بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

پانی استعمال کرنے پر اب ٹیکس لگے گا

Iqra Khan Iqra Khan
62 Views 0 1 مہینہ
پانی استعمال کرنے پر اب واٹر ٹیکس لگے گا
business redorder
Posted at 3 مارچ-2020

سندھ حکومت کی جانب سے پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس عائد کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے صوبہ بھر میں پانی پر نیا ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، زیر زمین پانی استعمال کرنے پر واٹر ٹیکس لگے گا جبکہ ٹیکس کے حوالے سے سفارشات پر مبنی مسودہ تیار کرلیا گیا ہے۔

مسودے میں ایک روپیہ فی لیٹر واٹر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز دی گئی ہے جو منرل واٹر تیار کرنے والی صنعتوں سے فی لیٹر واٹر ٹیکس وصول کیا جائےگا۔

واٹر ٹیکس کا اطلاق سافٹ ڈرنک بنانے والی کمپنیز پر بھی ہوگا۔ واٹر ٹیکس سے جمع ہونے والی آمدن کراچی واٹربورڈ اور واسا میں تقسیم کی جائےگی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ بلدیات کے حکام سندھ واٹر ٹیکس ایکٹ پر آج کابینہ ارکان کو بریفنگ دیں گے۔

متعلقہ خبریں

تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ انجمن…

2 گھنٹے
تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

عمران خان اب ن لیگ قرض سکینڈل کی رپورٹ بھی منظر عام…

قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا…

23 گھنٹے
انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں قرضوں پر اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

کراچی۔ کرونا لاک ڈاؤن اور ملکی معیشت سستی روی کا شکار ہونے کے باوجود ڈالر کی اونچی اڑان…

2 دن
روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا…

پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا…

3 دن
پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا ؟

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

5 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

3 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے