بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-August-2020

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
59 Views 0 4 ہفتے
نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی
SnapPakistan
Posted at 4 اگست-2020

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ردوبدل کیا گیا ہے اور وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

بہبود سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 36بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرکے شرح منافع 9.96سے بڑھا کر 10.32فیصد کردی گئی ہے۔

پنشنرز بینیفٹ اکاؤنٹس پر شرح منافع میں 36بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرکے شرح منافع 9.96سے بڑھا کر 10.32؍ فیصد مقرر کی گئی ہے۔

ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 34 بیسز پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور شرح منافع 8.11؍ فیصد سے بڑھا کر 8.45؍ فیصد مقررکی گئی۔

ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر شرح منافع میں 19بیسز پوائنٹس کا اضافہ کرکے شرح منافع 7.61فیصد سے بڑھا کر 7.80؍ فیصد کی گئی ہے۔

اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹ اکاونٹس پر شرح منافع میں 18 بیسسز پوائنٹس کی کمی کرکے شرح منافع 7.05فیصد سے کم کرکے 6.87 فیصد مقرر کی گئی ہے ۔ نئی شرح منافع کا اطلاق 4 اگست سے ہوگا۔

متعلقہ خبریں

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی…

4 ہفتے
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے…

1 مہینہ
بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 مہینے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

2 مہینے
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

3 ہفتے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

3 ہفتے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

3 ہفتے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

3 ہفتے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے