بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

Iqra Khan Iqra Khan
68 Views 0 1 مہینہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی
Dawn
Posted at 2 جولائی-2020

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی کی 2 ماہ کیلئے منظوری دے دی۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں آٹے کے تھیلے کی مارکیٹ قیمت میں 250 روپے تک کمی کا فیصلہ کیا گیا۔

پنجاب حکومت نے 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1100 سے کم کر کے سرکاری قیمت 850 روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ فلور ملز کو حکومت 1475 روپے فی من کے حساب سے سرکاری گندم جاری کرے گی۔

پنجاب کابینہ نے فلور ملز کو قبل از وقت گندم ریلیز کرنے کی منظوری دیدی۔ کابینہ نے فلور ملز کے لئے سرکاری گندم کا نرخ مقرر کرنے کی بھی منظوری دیدی۔

پنجاب کابینہ کی جانب سے ڈی جی فرانزک لیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی گئی۔

متعلقہ خبریں

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ردوبدل کیا گیا ہے اور وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

1 دن
نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ایل پی جی…

5 دن
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے…

2 ہفتے
بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

4 ہفتے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

4 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

5 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

5 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

6 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے