بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر کردی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
71 Views 0 2 مہینے
گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری موخر کردی گئی
dawn
Posted at 4 فروری-2020

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی سمری ایک بارپھر موخر کر دی گئی ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ‌ کی زیر صدارت ہوا۔ جس میں گیس کے نرخوں میں اضافے کی سمری موخر کر دی گئی ہے۔

اجلاس میں پاکستان پوسٹل انشورنس کو کمپنی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پوسٹل انشورنس کیلئے 70 کروڑ کے پیڈ اپ کیپٹل کی منظوری بھی دے دی گئی ہے۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت دفاع کیلئے ٹیکنکل سپلمنٹری گرانٹ اور وزارت اطلاعات میں ڈیجیٹل میڈیا ونگ کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔

کمیٹی نے گیس کے نرخوں میں اضافے کی سمری موخر کر دی ہے۔ سمری میں کمرشل و سی این جی سیکٹر کیلئے گیس 31 فیصد اور کھاد کارخانوں کیلئے 153 فیصد مہنگی کرنے کی سفارش کی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

3 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

4 دن
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

5 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تازہ ترین

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

4 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے