بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

ڈالر نے ایک بار پھر اونچی اڑان بھر لی

Iqra Khan Iqra Khan
46 Views 0 5 دن
ڈالر کی قمیت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
ARY News
Posted at 25 مارچ-2020

ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے ہیں۔ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کے اضافے کے بعد ڈالر 162 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔ اس کے اثرات پاکستان کی معیشت پر بھی آنا شروع ہوگئے ہیں اور آج ڈالر کی قمیت میں 3 روپے اضافے کے بعد روپے کی قدر میں مزید کمی واقع ہو گئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 162 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد کاروبار روک دیا گیا، 100 انڈیکس میں 1270 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی جس سے انڈیکس 4.45 فیصد کمی سے 27200 پوائنٹس کی سطح تک گرگیا۔

متعلقہ خبریں

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

20 گھنٹے
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

2 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

3 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

وفاقی حکومت نے 1.4 بلین ڈالر کے اضافی فنڈز کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

4 دن
پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

تازہ ترین

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

5 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

3 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے