بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

چینی کی برآمد پر پابندی عائد، درآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی

Iqra Khan Iqra Khan
79 Views 0 2 مہینے
چینی کی برآمد پر پابندی عائد، درآمد کرنے کی منظوری دیدی گئی
aaj tv, daily times
Posted at 7 فروری-2020

حکومت نے چینی کی برآمد پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ پابندی سے ساڑھے 3 لاکھ ٹن چینی کی برآمد روک لی جائے گی۔

وزیر اعظم عمران خان نے چینی درآمد کرنے کی منظوری دے دی ، جس کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی کو بھجوا دی گئی ہے۔ذرائع وزیراعظم آفس کے مطابق یہ فیصلہ ملک میں چینی کی دستیابی یقینی بنانے اور قیمتوں کو قابو میں رکھنے کیلئے کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ حال ہی میں ملک بھر میں آٹے کے بعد چینی کا بحران بیدا ہو گیا تھا جس کی وجہ سے چینی مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت انفارمیشن ٹیکنالوجی سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاکستان کو آئی ٹی سیکٹر میں مضبوط کرنے کیلئے آئی ٹی سافٹ وئیرز کی ایکسپورٹس بڑھانے کیلئے اقدامات پر غور کیا گیا۔

اجلاس میں ملک بھر میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کا نیٹ ورک بڑھانے کبلئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں۔ چھوٹے سافٹ وئیر ایکسپورٹرز کیلئے ریلیف پیکج متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ۔ جس کے تحت اسلام آباد میں 40 ایکٹر پر مشتمل سافٹ ویئر سٹی بنایا جائیگا۔

پاکستانی ادارے لوکل کمپنیوں سے سافٹ وئیر خریدیں گے۔ صوبائی اور وفاق کی جانب سے عائد ڈبل ٹیکس ختم کر دیا جائے گا اور ایکسپورٹرز کو ڈالر کا ایکسچینچ ریٹ مارکیٹ سے بہتر دیا جائے گا۔

متعلقہ خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

3 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

4 دن
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

5 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

6 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

تازہ ترین

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

8 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

نجی چینل سٹی 42 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

لاہور کے ایک میڈیا گروپ سٹی 42 نیوز نیٹ ورک میں کورونا سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال…

9 گھنٹے
نجی چینل سٹی فور24 پر سرکاری کورونا مشینری استعمال کرنے کا الزام

بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا…

نیویارک۔ کورونا وائرس کے بے قابو ہونے کے بعد عالمی پابندیوں کی وجہ سے سب سے زیادہ متاثر…

10 گھنٹے
بتیس امریکی ارکان کانگریس کا ایران پرسے عائد پابندیاں اٹھانے کا بڑا مطالبہ

ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

لندن۔ دنیائے ٹینس کا سب سے بڑا اور ٹینس کیلنڈر کے چار گرینڈ سلام ٹورنامنٹس میں سے تیسرے…

11 گھنٹے
ٹینس کے سب سی بڑے ٹورنامنٹ ومبلڈن کی منسوخ کا بھی امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے