بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

سٹاک مارکیٹ میں مندی، سونے اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ

Iqra Khan Iqra Khan
60 Views 0 2 مہینے
سٹاک مارکیٹ میں مندی، سونے اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
gold
Posted at 8 جنوری-2020

امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایشیائی اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار ہے۔

پاکستان اسٹاک مارکیٹ کا آغاز آج مندی سے ہوا، اسٹاک مارکیٹ میں 410 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔

جاپانی اسٹاک مارکیٹ میں 280 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جبکہ ہانگ کانگ 220، ممبئی 107 اور ملائیشین اسٹاک مارکیٹ میں 113 پوائنٹس کی کمی سامنے آئی ہے۔

دوسری جانب عالمی منڈی میں تیل اور سونے کی قمیت میں بھی ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 64 سینٹ اضافے کے ساتھ 63.34 ڈالرز فی بیرل ہوگئی ہے۔

امریکی ریٹنگ ایجنسی بلومبرگ کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قدر 22 ڈالرز اضافے کے بعد 1596.30 فی اونس کی سطح پر آ گئی ہے۔ پاکستان میں سونے کی قیمت 92 ہزار 1 سو روپے ہو گئی ہے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 78 ہزار 9 سو 61 روپے ہے۔

متعلقہ خبریں

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے…

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ کرونا وائرس کے…

44 منٹ
پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی…

18 گھنٹے
کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

لاہور۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کا تنازعہ شدت…

23 گھنٹے
ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

2 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

2 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

1 گھنٹہ
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

1 گھنٹہ
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے