بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

اسٹیٹ بنک کا شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا بڑا فیصلہ

Tariq Tariq
31 Views 0 5 دن
اسٹیٹ بنک کا شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا بڑا فیصلہ
Dunya
Posted at 25 مارچ-2020

اسلام آباد۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے پہلے 75 پوائنٹس کمی کے فیصلے کو کاروباری حضرات اور عام آدمی کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ اس کا سارا نزلہ گورنر سٹیٹ بنک پر ڈالا گیا۔ اب اسٹیٹ بنک کی جانب سے شرح سود میں ڈیڑھ فیصد کمی کا اعلان سامنے آ گیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد ملک میں شرح سود 11 فیصد پر آ گیا

اس فیصلے کے بعد ملک میں شرح سود 11 فیصد پر آ گیا ہے۔ اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ زری پالیسی کمیٹی نے شرح سود میں 150 بیسز پوائنٹ کمی کا فیصلہ کیا۔

مرکزی بنک کی جانب سے اپنے بیان میں شرح سود میں کمی کا سبب کورونا سے ملکی معیشت کو درپیش خدشات بتایا گیا ہے۔ اسٹیٹ بنک کا مزید کہنا ہے کہ کورونا کے عالمی معیشت کی غیر یقینی صورتحال اور اس کے پاکستان پر اثرات پر نظر رکھی ہوئی ہے۔

مرکزی بنک کا مزید کہنا ہے کہ ایم پی سی کے اجلاس میں ملک میں مہنگائی اور شرح نمو کے آؤٹ لک کے پیش نظر زری پالیسی میں مزید تبدیلی ہو سکتی ہے۔ کاروباری حضرات اور ماہر معیشت نے سیٹیٹ بنک کے مذکورہ فیصلے کو دیر آید درست آید قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس کے ملکی معیشت پر مثبت اثرات پڑیں گے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا سے پہلے بھی کساد بازاری تھی، ایکسپورٹرز کے جتنے پیسے ہیں وہ ریفنڈ کرنے چاہئیں۔

متعلقہ خبریں

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

19 گھنٹے
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

2 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

3 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

وفاقی حکومت نے 1.4 بلین ڈالر کے اضافی فنڈز کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

4 دن
پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

4 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

3 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

3 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

11 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے