بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

31-May-2020

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

paktv Avatar
41 Views 0 1 ہفتہ
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی
Express
Posted at 21 مئی-2020

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں سے متعلق معاملے پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں تنازع پیدا ہو گیا۔

معاملہ متنازع ہونے کی وجہ سے رقم کی تقسیم کا معاملہ موخر

یہ تنازع آج اسلام آباد میں اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں ہوا جو مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ہوا۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت خزانہ انڈی پینڈنٹ پاور پروڈیوسرز یا نجی بجلی گھروں کو گردشی قرض کی مد میں ادائیگیاں کرنا چاہتی ہے۔

اس کے برعکس وزارت توانائی اس رقم سے پن بجلی کی مد میں ادائیگی کرنا چاہتی ہے۔ ای سی سی نے معاملہ متنازع ہونے کی وجہ سے سکوک بانڈز کی رقم کی تقسیم کا معاملہ موخر کر دیا ہے۔ اجلاس میں کمیٹی نے موبائل ڈیوائس مینوفیکچرنگ پالیسی کی منظوری بھی دی۔

ای سی سی نے کپاس کی فصل کی امدادی قیمت مقرر کرنے کی سمری بھی موخر کر دی۔ کمیٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ صوبائی حکومتیں کپاس کی امدادی قیمت مقرر کر سکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

3 دن
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا…

اسلام آباد۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی…

1 ہفتہ
دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا دعویٰ

جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا…

قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جی 20 سے قرضوں کو موخر کرانے کا معاہدہ منظور کر لیا۔ یہ…

1 ہفتہ
جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

عالمی بینک اور پاکستان کے مابین37 کروڑ ڈالر فنڈنگ کا معاہدہ طے…

عالمی بینک اور وزارت اقتصادی امور کے مابین دو منصوبوں کیلئے 37 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے معاہدے…

2 ہفتے
عالمی بینک اور پاکستان کے مابین37 کروڑ ڈالر فنڈنگ کا معاہدہ طے پا گیا

تازہ ترین

مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کر دی ہے۔ ‏سابق…

23 منٹ
مشتاق احمد کے بیٹے نے گلوکاری شروع کردی

حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کو گزشتہ دنوں پیش آنے والے حادثے کے بعد ملک…

42 منٹ
حادثے کا شکار طیارے سے کروڑوں روپے کی کرنسی برآمد

تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ…

کراچی میں گزشتہ ہفتے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے) کا کریش ہونے والا طیارہ جس…

2 گھنٹے
تباہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارے کی انشورنس 2 کروڑ ڈالرز

شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کی شادی کے ایک بار پھر چرچے ہو رہے ہیں اور اس بار…

3 گھنٹے
شیخ رشید کے اداکارہ عائشہ عمر سے شادی کے چرچے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے