بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

03-June-2020

روپے کی قدر میں کمی، ڈالر پھر بے قابو ہونے لگا

paktv Avatar
44 Views 0 1 مہینہ
روپے کی قدر میں کمی، ڈالر پھر بے قابو ہونے لگا
Dawn
Posted at 28 اپریل-2020

کراچی۔ گزشتہ کئی روز سے ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی کی وجہ سے روپیہ مستحکم ہونا شروع ہو گیا تھا مگر آج ایک مرتبہ پھر ڈالر کو پر لگ گئے اور روپے کی قدر میں کمی آنا شروع ہو گئی۔

ایک ہی روز میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے مہنگا

آج ایک ہی روز میں ڈالر ایک روپیہ 17 پیسے مہنگا ہو گیا۔ انٹربنک ڈالر 161 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 160 روپے 90 پیسے ہے۔

واضح رہے گزشتہ ہفتے ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا تھا اور انٹربنک ڈالر 38 پیسے سستا ہو کر 159.98 روپے ہو گیا تھا۔ تاہم اب ڈالر کی پھر بلند پرواز شروع ہو گئی ہے۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا۔

کاروباری دن کے اختتام پر 238 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔واضح رہے عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے 1.39 ارب ڈالر کے ریپڈ رسپونس فنڈ ملنے کے بعد ملکی سٹاک ایکسچینج میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

6 دن
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا…

اسلام آباد۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی…

2 ہفتے
دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا دعویٰ

تازہ ترین

ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار…

اداکارہ عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس لے لیا ہے اور گھر پر…

16 منٹ
ملک ریاض کی بیٹیوں کے ساتھ جھگڑا عظمیٰ خان نےغلط فہمی قرار دیدیا

نیب کی ٹیم شہباز شریف کو گرفتار کئے بغیر واپس چلی گئی

قومی احتساب بیورو(نیب) لاہور  کی ٹیم آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور…

5 گھنٹے
نیب کی ٹیم گرفتاری کیلئے شہباز شریف کی رہائش گاہ پہنچ گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

6 گھنٹے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

نویں کلاس کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خودکشی کرلی

نویں جماعت کی طالبہ نے آن لائن کلاس چھوٹنے پر خود کشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق…

7 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے