بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی

paktv Avatar
38 Views 0 2 مہینے
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مسلسل کمی
GEO
Posted at 23 اپریل-2020

اسلام آباد۔ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کی جانب سے ریپڈ ایمرجنسی فنانسنگ پروگرام کے تحت 1.39 ارب ڈالر فنڈز ملنے کے بعدنہ صرف ملکی سٹاک ایکسچینج بلکہ روپے کی قدر میں بھی اضافہ ہونا شروع ہو گیا ہے۔

ایک ہفتے کے دوران انٹر بنک ڈالر کی قیمت میں 7 روپے کم ہوئی

پہلے ایشیائی ترقیاتی بنک اور آئی ایم ایف نے بھی کرونا متاثرین کو فوری امداد دینے کا اعلان کیا تھا۔ اش قت سے روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ آج بھی ڈالر 38 پیسے سستا ہو کر 159.98 روپے ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر 159.90 روپے برقرار ہے۔

گزشتہ روز انٹر بنک میں ڈالر 77 پیسے سستا ہو کر 160 روپے 36 پیسے کا ہو گیا تھا۔ ایک ہفتے کے دوران انٹر بنک ڈالر کی قیمت میں 7 روپے کم ہوئی۔ ادھر ملکی سٹاک ایکسچینج میں بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ 100 انڈیکس میں 386پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔

آج کاروباری دن 100 انڈیکس 386 پوائنٹس اضافے کے بعد 32850پر بند ہوا۔ واضح رہے حکومت کی جانب سے کرونا لاک ڈاؤن 14 اپریل تک لاگو کیا گیا تھا۔ بعد ازاں وزیراعظم نے اسے 30 اپریل تک بڑھا دیا۔ اس دوران نہ صرف تعمیراتی سیکٹر بلکہ چند کاروبار کو بھی کھولنے کی اجازت دے دیگئی۔

متعلقہ خبریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

5 دن
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی ادارے کے پاکستان…

6 دن
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

حکومت اور فلور ملز کے درمیان 30روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز…

1 ہفتہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

2 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

1 گھنٹہ
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے