بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

راولپنڈی میں تیل اور گیس کے ذخائر برآمد

Tariq Tariq
60 Views 0 4 ہفتے
راولپنڈی میں تیل اور گیس کے ذخائر برآمد
Express
Posted at 5 مارچ-2020

راولپنڈی۔ مہنگائی اور بیروزگار سے اکتائے ہوئے پاکستانیوں کیلئے ایک بڑی خوشخبریٗ راولپنڈی میں تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ پاکستان آئل فیلڈز نے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرنے کی تصدیق کر دی۔

یومیہ 832 بیرل خام تیل بھی برآمد ہو گا

یہ ذخائر راولپنڈی کے علاقے پنڈوری بلاک 10 سے دریافت ہوئے۔ وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی اعدادوشمار کے تحت نئے ذخائر سے یومیہ 27 لاکھ 60 ہزار معکب فٹ گیس حاصل ہو گی۔ اسی طرح یومیہ 832 بیرل خام تیل بھی برآمد ہو گا۔

واضح رہے پاکستان میں گیس کے سب سے بڑے ذخائر 1952 ء میں بلوچستان سے سوئی کے مقام سے ملے تھے۔ پچھلے سال کراچی زیرسمندرکیکڑا آئل اینڈ گیس منصوبے کی پانچ ہزار فٹ تک ڈرل کی گئی۔

حکومت کی جانب سے نوید سنائی گئی کہ پاکستان کو ان ذحائر سے تیل اور گیس ملنے کی صورت میں ہم دنیا کے سب سے زیادہ آئل دریافت کرنیوالے ٹاپ ٹین ممالک میں شامل ہو جائیں گے مگرقدرت کو ایسا منظور نہ تھا۔

البتہ پچھلے سال اندرون سندھ اور راولپنڈی سے بھی تیل کے کنوئیں دریافت ہوئے تھے۔ اب پھر تازہ آئل اینڈ گیس کے ذخائر دریافت ہونا پاکستانیوں کیلئے موجودہ حالات میں نعمت خداوندی سے کم نہیں ہے۔

متعلقہ خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

2 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

3 دن
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

4 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

5 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

تازہ ترین

عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

چیف جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ میں اانڈر ٹرائل قیدیوں کی رہائی کیس کی سماعت کے دوران…

5 گھنٹے
عدالت عظمٰی کا جیل جانیوالے نئے قیدیوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازمی قرار

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

2 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے