بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

29-May-2020

رواں سال بجٹ میں انڈسٹریز اور عام آدمی کو ریلیف ملنے کا امکان

paktv Avatar
47 Views 0 3 ہفتے
رواں سال بجٹ میں انڈسٹریز اور عام آدمی کو ریلیف ملنے کا امکان
Facebook
Posted at 7 مئی-2020

اسلام آباد۔ رواں سال وفاقی بجٹ کیسا ہو گا؟ کرونا لاک ڈاؤن کے شکار ہر پاکستانی شہری کا حکمرانوں سے بنیادی سوال ہے؟ وزیراعظم عمران خان نے اپنی معاشی ٹیم سے رواں سال کے بجٹ پربریفنگ مانگ لی۔

وفاقی حکومت نے بجٹ کی تیاری پر کام شروع کر دی

رواں ہفتے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ وزیراعظم عمران خان کو وفاقی بجٹ پر بریفنگ دیں گے۔ وزیراعظم سے بریفنگ لینے کے بعد حکومتی معاشی ٹیم بجٹ پر کام تیزکر دے گی۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں انڈسٹریز اور عام آدمی کو ریلیف دیا جائیگا۔

ملکی مالی سال کا آغاز یکم جولائی سے 30 جون تک ہوتا ہے۔ وفاقی حکومت ہر سال جون میں پارلیمنٹ میں بجٹ پیش کرتی ہے۔ واضح رہے موجودہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت اپنا دوسرا بجٹ پیش کرے گی۔

رواں بجٹ کے دوران حکومت اور اپوزیشن کو تلخی کے بجائے کرونا سے نمٹنے کیلئے عوام کو ریلیف کی فراہم یقینی بنانے پر زیادہ توجہ دینی چاہئے۔

متعلقہ خبریں

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

2 دن
پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

1 ہفتہ
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا…

اسلام آباد۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی…

1 ہفتہ
دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا دعویٰ

جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا…

قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جی 20 سے قرضوں کو موخر کرانے کا معاہدہ منظور کر لیا۔ یہ…

1 ہفتہ
جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

تازہ ترین

کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر…

گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کورونا وائرس سے جنگ لڑتے ہوئے اسپتال میں معمر اطالوی جوڑے کی گولڈن…

5 گھنٹے
کورونا کے مریض نے اپنا علاج کرنیوالی ڈاکٹر سے ہی منگنی کر لی

یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

پاکستان ریلوے نے کورونا وائرس کے باعث کئے گئے لاک ڈاون میں نرمی کے بعد مزید 10 ٹرینیں…

4 گھنٹے
یکم جون سے مزید مسافر ٹرینیں چلائی جائیں گی

بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ…

شعیب اختر نا صرف پاکستان کے بلکہ دنیا کے تیز ترین باولر ہیں۔ انہیں راولپنڈی ایکسپریس کے نام…

3 گھنٹے
بیٹسمین جسے شعیب اختر 10 برسوں میں ایک بار بھی آؤٹ نہ کر سکے

نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت اسلام آباد نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں جبکہ آصف علی زرداری کی…

1 گھنٹہ
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے