بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

07-July-2020

قومی بچت سرٹیفکیٹ کے منافع پر بھی کٹ لگ گیا

paktv Avatar
59 Views 0 2 مہینے
قومی بچت سرٹیفکیٹ کے منافع پر بھی کٹ لگ گیا
GEO
Posted at 24 اپریل-2020

اسلام آباد۔ ایک ماہ میں شرح سود پرسوا چار فیصد سے کمی کے بعد اب وفاقی حکومت کی جانب سے قومی بچت سرٹیفکیٹ کے منافع کی شرح میں کمی کا اعلان سامنے آ گیا۔ اس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔

منافع پر کمی کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے

حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے تحت دفاعی سرٹیفکیٹ کی شرح میں اعشاریہ 86 فیصد کمی سے 8,54 فیصد، بہبود اور پنشن سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح اب 1.92 فیصد کمی کے بعد 10.32 فیصد ہو گی۔ بچت کھاتوں پر منافع کی شرح میں بھی 1.60 فیصد کمی سے اب 7 فیصد ہو گی۔

خصوصی بچت پر منافع کی شرح میں 3 فیصد کمی سے 8 فیصد ہو گی۔ انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 2.28 فیصد کمی سے 8.28 فیصد ہو گی۔ معیشت دانوں کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران شرح سود میں سوا چار فیصد کمی کا نزلہ اب بیواؤں، پنشنروں اور دیگر افراد کی قومی بچت کی سکیموں پر پڑا ہے۔

ایک طرف حکومت غریب اور دیہاڑی دار طبقے کیلئے راشن کی فراہمی کیلئے 12 ہزار روپے کا احساس ریلیف پیکیج دے رہی ہے تو دوسری جانب سفید پوش طبقے کے منافع کی شرح میں کمی کر کے ان کی مشکلات بڑھا دی ہیں۔

متعلقہ خبریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

5 دن
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی ادارے کے پاکستان…

6 دن
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

حکومت اور فلور ملز کے درمیان 30روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز…

1 ہفتہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ…

ہنگامی صورتحال میں فوری طور پر عوام کی خدمت کرنے والے ادارے ریسکیو 1122کے بجٹ میں بھی کمی…

4 گھنٹے
ریسکیو 1122 کے بجٹ میں 72 کروڑ 4 لاکھ روپے کا کٹ لگ گیا

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے یعنی ڈیرہ غازی خان میں عید قربان…

3 گھنٹے
عید الاضحیٰ قریب آتے ہی بکرے بھی آن لائن ہو گئے

دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

مظفرگڑھ میں رشتہ طے کرانے والا شخص دلہا کو چونا لگا کر ہزاروں روپے لے اڑا، جس کے…

3 گھنٹے
دلہا کو پیسوں کا چونا لگ گیا اور دلہن بھی نہ ملی

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

2 گھنٹے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے