بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس بحال کرنے کا فیصلہ

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
77 Views 0 2 مہینے
پنجاب میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس بحال کرنے کا فیصلہ
urdupoint
Posted at 6 جنوری-2020

سوئی ناردرن گیس کی جانب سے اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز پر گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سوئی ناردرن گیس نے رواں ہفتے میں دو دن منگل اور جمعہ کے روز سی این جی اسٹیشنز کو گیس بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 سے شام 8 بجے تک گیس فراہم کی جائے گی۔

گیس کی فراہمی کا اعلان صرف اسی ہفتے کیلئے کیا گیا ہے جبکہ اگلے ہفتے کیلئے گیس فراہمی کا شیڈول بعد میں جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب مرکزی چیئرمین آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسلام آبادا ور پنجاب بھر میں ہفتے میں صرف دو دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ منظور نہیں ہے۔

ایسو سی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک میں ایل این جی بھرپور گنجائش کے مطابق آ رہی ہے ایسے میں سی این جی سیکٹر کو جزوی گیس سپلائی سمجھ سے بالا تر اور ناجائز ہے۔

انہوں نے کہا کہ پچھلے تین سالوں میں ایل این جی مکمل درآمد کی صورت میں اسٹیشنز بند نہیں کئے جاتے تھے۔

متعلقہ خبریں

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے…

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ کرونا وائرس کے…

52 منٹ
پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی…

16 گھنٹے
کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

لاہور۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کا تنازعہ شدت…

21 گھنٹے
ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

3 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

3 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے