بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-February-2020

پاکستان چائنہ کو 7 لاکھ 50 ہزار میٹرک ٹن چاول برآمد کرنے کےلئے تیار

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
80 Views 0 2 مہینے
Dawn
Posted at 8 جنوری-2020

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت ،سرمایہ کاری اور صنعت عبد الرزاق داؤد نے بدھ کے روز کہا کہ چین کو 250،000 میٹرک ٹن چاول کا برآمدی کوٹہ کامیابی کے ساتھ مکمل کرنے کے بعد اب پاکستان مزید 500،000 میٹرک ٹن چاول برآمد کرے گا۔

اپنے ٹویٹ میں مشیر کا کہنا تھا کہ ایکسپورٹ کوٹہ مکمل کرنے کے بعدحکومت پاکستان نے چین کی حکومت سے اضافی 500،000 ایم ٹی چاول کے لئے رابطہ کیا جسے چینی حکومت نے قبول کرلیا ہے

انہوں نے رائس ایکسپورٹ ایسوسی ایشن آف پاکستان (ریپ) کے تمام ممبران سے بھی درخواست کی کہ وہ اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

امریکی محکمہ زراعت (یو ایس ڈی اے) کی عالمی زرعی انفارمیشن نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق ، سال 2018-19ء کے دوران پاکستان کی چاول کی برآمدات ساڑھے 4 لاکھ ٹن ریکارڈ کی گئیں۔

اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ، “دسمبر 2017 کے بعد سے ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی مسلسل قدر میں 40 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جبکہ برآمدات کی رفتار کو برقرار رکھا گیا ہے

واضح رہے کہ چاول پیدا کرنے والے علاقوں میں موزوں موسم نے یو ایس ڈی اے کے مالی سال 2019-20 کیلئے چاول کی پیداوار کا تخمینہ 7.5 ملین پاکستان کے لئے مقرر کیا ہے

متعلقہ خبریں

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

4 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے…

ملک بھرمیں ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ ہوگیا ہے۔ کرونا وائرس کے…

2 گھنٹے
پاک ایران سرحد بند، ایل پی جی کی قیمت میں 50 روپے اضافہ

کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی…

15 گھنٹے
کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

لاہور۔ آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) اور حکومت کے درمیان بجلی کے بلوں کا تنازعہ شدت…

20 گھنٹے
ٹیکسٹائل ملز مالکان اور حکومت میں بجلی بلوں کے تنازع میں شدت

تازہ ترین

کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

ٹوکیو۔ جاپان کے شہر ٹوکیو میں رواں سال 24 جولائی سے شروع ہونیوالے اولمپکس مقابلوں کے کورونا وائرس…

4 گھنٹے
کورونا وائرس،جاپان میں منعقد ہونیوالے اولمپکس مقابلے منسوخ ہونے کا امکان

بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے…

بھارتی ریاست ہماچل پردیش کے وزیراعلیٰ جے رام ٹھاکر کا کہنا ہے کہ بھارت ماتا کی جے کا…

4 گھنٹے
بھارت ماتا کی جے کہنے والے بھارت میں رہنے کے حقدار، جے رام ٹھاکر

ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ہانگ کانگ نے بڑھتے ہوئے اخراجات اور مالی بوجھ کے پیش نظر اپنے شہریوں کی مدد کیلئے مستقل…

4 گھنٹے
ہانگ کانگ کا اپنے شہریوں کورقم اور ٹیکس چھوٹ دینے کا فیصلہ

ایف بی آر کا رئیل اسٹیٹ اور زیورات کی نگرانی کا فیصلہ

اسلام آباد۔ ایف بی آر پاکستان میں انسداد منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کیلئے مالی مدد کی روک…

4 گھنٹے
قواعد کے مطابق زیورات کو دستاویزی شکل دی جائے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے