بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ہنگامی 1.39 ارب ڈالر کا ریلیف مل گیا

paktv Avatar
51 Views 0 1 مہینہ
پاکستان کو آئی ایم ایف سے ہنگامی 1.39 ارب ڈالر کا ریلیف مل گیا
GEO
Posted at 22 اپریل-2020

اسلام آباد۔ پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے ہنگامی بنیادوں پر 1.39 ارب ڈالر کا ہنگامی ریلیف مل گیا۔ قومی بنک نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.39 ارب ڈالر مل گئے ہیں۔ یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے۔

یہ رقم ریپڈ فنانسنگ انسٹرومنٹ کے تحت ملی ہے

Courtesy Twitter

آئی ایم ایف اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کرونا وبا کی وجہ سے پاکستانی معیشت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہوئے۔ حکومت پاکستان کو کرونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے فوری اقدامات کرنا پڑے۔ اس کیلئے معاشی پیکیج کا اعلان بھی کیا گیا۔ حکومت عام آدمی کی صحت پر بھاری اخراجات اٹھا رہی ہے۔

Courtesy Twitter

اس پیکیج سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو بہتر کرنے میں بھی مدد ملے گی۔ پاکستانی توازن ادائیگی کیلئے ہنگامی ضروریات پوری کرسکے گا۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ آئی ایم ایف پاکستان کے ساتھ قریبی رابطے میں ہے۔ کرونا کا خاتمہ ہوتے ہی دوبارہ مذاکرات شروع ہوں گے۔

موجودہ چھ ارب ڈالرز کے ای ایف ایف پروگرام پر بات چیت ہو گی۔ واضح رہے قبل ازیں پاکستان آئی ایم ایف سے چھ ارب ڈالرز کا قرضہ لے چکا ہے۔ اس کی ابھی دو اقساط ملی تھیں۔ ماہرین معیشت کا کہنا ہے کہ ریپڈ فنانسنگ فنڈ ملنے سے پاکستانی کی معیشت کو بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

12 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

3 دن
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

1 ہفتہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

2 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

1 گھنٹہ
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

45 منٹ
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

12 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے