بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

آن لائن ٹیکسی سروسز اوبر اور کریم پر چار فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری

Tariq Tariq
52 Views 0 1 مہینہ
آن لائن ٹیکسی سروسز اوبر اور کریم پر چار فیصد سیلز ٹیکس کی منظوری
Posted at 4 مارچ-2020

لاہور۔ حکومت پنجاب نے بھی سندھ حکومت کے نقش قدم پر چلتے ہوئے آن لائن ٹیکسی سروسز کیلئے چار فیصد صوبائی سیلز ٹیکس کی منظوری دے دی۔ اس کی پنجاب کابینہ کمیٹی برائے لیجسلیٹو بزنس نے بھی منظوری دے دی جو آن لائن ٹیکسی سروسز اوبر، کریم، ائرلفٹ اور دیگر پر چار فیصد سیلز ٹیکس کا معاملہ دیکھ رہی ہے۔

ٹیکس کا اثر مذکورہ کمپنیوں کے بجائے ایپ استعمال کرنیوالے صارفین پر منتقل ہو جائے گا

عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے ٹیکس لگانے کا اثر مذکورہ کمپنیوں کے بجائے ایپ استعمال کرنیوالے صارفین پر منتقل ہو جائے گا۔مذکورہ کمیٹی نے وزیر قانو ن راجہ بشارت کی سربراہی میں ہونیوالے اجلاس میں بھی شرکت کی۔

حالیہ دنوں میں ائرلفٹ کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں کہ حکومت سندھ نے رائیڈ شیئر سروس پر پابندی عائد کی تھی مگر بعد ازاں خود ہی اس کی تردید کر دی۔ حکومت سندھ کا کہنا تھا کہ وہ ایسی سروسز کیلئے ضابطہ اخلاق لا رہی ہے مگر بعد ازاں اپنی مرضی سے ہی ٹیکس لاگو کر دیا۔

متعلقہ خبریں

تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری نعیم میر نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ انجمن…

2 گھنٹے
تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

عمران خان اب ن لیگ قرض سکینڈل کی رپورٹ بھی منظر عام…

قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا…

23 گھنٹے
انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں قرضوں پر اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

کراچی۔ کرونا لاک ڈاؤن اور ملکی معیشت سستی روی کا شکار ہونے کے باوجود ڈالر کی اونچی اڑان…

2 دن
روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا…

پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا…

3 دن
پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا ؟

تازہ ترین

بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

پشاور۔ سابق سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن سرانجام خان آج وفات پا گئے۔ ان کا شمار مسلم لیگ…

4 گھنٹے
بزرگ مسلم لیگی رہنما سرانجام خان انتقال کر گئے

شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے مشہور شعیب اختر نے کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز دے…

4 گھنٹے
شعیب اختر کی کرونا فنڈنگ کیلئے پاک بھارت سیریز کی تجویز

خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا…

کورونا وائرس سے خیبرپختونخوا میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقہ منگاہ کو 21 روز بعد کھول…

4 گھنٹے
خیبرپختونخوا میں کورونا سے متاثرہ علاقہ منگاہ 21 روز بعد کھول دیا گیا

پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

اسلام آباد۔کرونا پر قابو پانے کیلئے فضائی آپریشن اور سرحدی بندش کی وجہ سے حکومت پاکستان نے تمام…

3 گھنٹے
پاکستان میں مقیم تمام غیر ملکیوں کے ویزوں میں توسیع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے