بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

04-April-2020

نیپرا نے وزارت توانائی کے کونسے جھوٹ کا پول کھو ل دیا

Tariq Tariq
66 Views 0 1 مہینہ
نیپرا نے وزارت توانائی کے کونسے جھوٹ کا پول کھو ل دیا
Dawn
Posted at 2 مارچ-2020

اسلام آباد۔ ہمارے ہاں اہم قومی اداروں کی جانب سے صحیح معلومات فراہم نہ کرناایک رواج بنتا جا رہاہے حالانکہ بیوروکریسی کاکام ہی حکومت کیلئے صحیح پالیسیاں بنانا اور راہنمائی کا فریضہ انجام دینا ہے۔ انہیں غلط معلومات پرذرا سی بھی خفت محسوس نہیں ہوتی بلکہ دفاع کرنے پراترآتی ہے۔

اب نیشنل الیکٹرک پاورریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے وزارت توانائی کاایک بڑا جھوٹ پکڑ لیا ہے جس سے اس کی کارکردگی پربھی سوالات اٹھ گئے ہیں۔ یہ انکشاف نیپرا کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو دی گئی بریفنگ کے دوران سامنے آیا۔

لائن لاسز اورگردشی قرض میں کمی کا دعویٰ درست نہیں

نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ وزارت توانائی کی جانب سے لائن لاسز اورگردشی قرض میں کمی کا دعویٰ درست نہیں۔ وزارت توانائی کا قرضہ کم نہیں ہوابلکہ مزید بڑھ کر 1926 ارب روپے تک پہنچ گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے وزیراعظم کویہ بھی بتایا گیاہے کہ وزارت توانائی کی جانب سے صارفین کوبجلی کی فروخت کا ہدف بھی حاصل نہیں کیا جاسکا۔

وزیراعظم نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کومعاملے کاجائزہ لے کررپورٹ پیش کرنیکا حکم دے دیا۔ واضح رہے آئی ایم ایف کی جانب سے حکومتپر بجلی کے نرخوں میں مزید اضافے کیلئے سخت دباؤہے مگروفاقی حکومت کی ہدایت پر وزارت توانائی نے آئی ایم ایف کوبجلی کے نرخ18 ماہ تک منجمد کرنے کی درخواست کررکھی ہے۔

واضح رہے پی ٹی آئی کی حکومت کواقتدارمیں آئے18 ماہ ہوچکے ہیں۔ اس دوران ایک دوبارنہیں بلکہ نصف درجن سے زائد مرتبہ بجلی کی قیمت بڑھائی گئی۔عوامی حلقوں میں پہلے ہی بجلی کی قیمتوں میں باربار اضافے پرسخت مایوسی پائی جاتی ہے۔ وزیراعظم موجودہ حالات میں عوام پرمزید بجلی بم گرانے کے حق میں نہیں بلکہ انہیں ریلیف دینے کا عندیہ دے چکے ہیں۔

دوسری جانب وزارت توانائی نے اصل حقائق کے بجائے انہیں گردشی قرضہ اور لائن لاسز میں کمی کی غلط تصویر دکھائی جو انتہائی افسوسناک بات ہے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین

اسلام آباد۔ چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والا کورونا وائرس اب دنیا کے 203 ممالک میں اپنے…

9 گھنٹے
پاکستان میں ڈیڑھ کروڑ افراد بے روزگار ہو سکتے ہیں۔ ماہرین

یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین سے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید…

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے تحریک انصاف کے سینئر رہنما جہانگیر ترین سے چینی کی بڑی تعداد خرید لی…

1 دن
یوٹیلیٹی اسٹورز نے جہانگیر ترین سے 20 ہزار میٹرک ٹن چینی خرید لی

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

2 دن
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

4 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

تازہ ترین

اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔…

واشنگٹن۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے امریکی صحافی ڈینیئل پرل کے قاتلوں کی رہائی کے فیصلے پر امریکہ…

2 گھنٹے
اغوا اور قتل میں ملوث افراد کو قرار واقعی سزا ملنی چاہئے۔ ایلس ویلز

پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

پشاور۔ پاک افغان اعلٰی حکام نے درمیان آج مذاکرات کے بعد اتوار سے دوطرفہ تجارت کیلئے کھولنے کا…

2 گھنٹے
پاک افغان بارڈردوطرفہ کاروبار کیلئے کھولنے کا بڑا اعلان

کرونا مبتلا مریض کو غلط سفری معلومات دینوالے شخص کو قید کی…

کورونا وائرس چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے کے بعد اب تک 204 ممالک میں رپورٹ ہو چکا…

3 گھنٹے

مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ…

اسلام آباد۔ کرونا متا ثرین کی مدد کیلئے مخیر حضرات نے آگے آ کر فنڈز جمع کرانے کا…

3 گھنٹے
مذہبی سکالر طیبہ خانم بھی کرونا متاثرین کی مدد کیلئے سامنے آ گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے