بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

26-May-2020

معیشت پر لاک ڈاؤن کے منفی اثرات کا بھی مقابلہ کریں گے۔ وزیراعظم

paktv Avatar
52 Views 0 3 ہفتے
معیشت پر لاک ڈاؤن کے منفی اثرات کا بھی مقابلہ کریں گے۔ وزیراعظم
Dawn
Posted at 2 مئی-2020

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ لاک ڈاؤن کے منفی اثرات معیشت کو نقصان پہنچانے کا سبب بن رہے ہیں۔ ان منفی اثرات کا مقابلہ کریں گے۔ کرونا وائرس کب تک چلے گا اس کے بارے میں ابھی حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا ہے۔

عوام کو یہ بات سمجھ لینا چاہئے کہ انہیں کچھ عرصہ کرونا کے ساتھ رہنا ہو گا۔ کم از کم چھ ماہ سے ایک سال تک ہمیں اس صورتحال میں رہنا پڑے گا۔ وفاقی حکومت نے احساس کیش پروگرام کے تحت تین ہفتوں کے دوران 81 ارب تقسیم کئے۔ یہ رقم غریب طبقے میں تقسیم کی گئی۔ لاک ڈاؤن سے بیروزگار افراد کی مشکلات سے مکمل آگاہ ہیں۔ بے روزگار اپنا نامرجسٹرڈ کرائیں۔

بے روزگار کیلئے ویب پورٹسل کا جرا کر رہے ہیں

کرونا کے باعث بے روزگار کیلئے ویب پورٹسل کا جرا کر رہے ہیں۔ رجسٹرڈ بے روزگار افراد کو 12 ہزاردیں گے۔ عطیات کی رقم جہاں خرچ ہو رہی ہے۔ اس کی شفافیت یقینی بنائیں گے۔ ویب پورٹل میں کرونا کی وجہ سے بے روزگار ہونیوالے افراد رجسٹرڈ ہو سکیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مستحقین میں تقسیم ہونیوالی رقم کا آڈٹ کرایا جائیگا۔ عطیات کی رقم جہاں خرچ کی اس کی شفافیت یقینی بنائیں گے تاکہ کوئی انگلی نہ اٹھا سکے۔ ایک ماہ میں 30 روپے پٹرول کی قیمت کم کی۔ پٹرولیم کی قیمتوں میں کمی کسان سمیت عوام کو فائدہ پہنچانا مقصود ہے۔ پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے پر دیگر اشیاء کی قیمتیں بھی کم ہونی چاہئیں۔ جن لوگوں کے کرونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

ان کو اپنے گھروں میں قرنطینہ کرنا چاہئے۔ شہری باہر نکلتے ہوئے احتیاط کریں۔ سماجی فاصلے اور سینیٹائزر کے استعمال کو یقینی بنائیں۔ کرونا خوفناک قدرتی وبا ہے۔ جب تک اس کی ویکسین مارکیٹ میں نہیں آ جاتی اس وقت تک احتیاط کے دامن کو نہیں چھوڑنا چاہئے۔ ٹائیگر فورس ہر یونین کونسل میں ڈیسک بنائے۔ ہر یونین کونسل میں تفصیلات اکٹھی کریں گے۔

ویب پورٹس پر رجسٹریشن کیلئے لوگوں کی مدد کرے۔تاکہ مستحقین کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مل سکے۔ یہ پروگرام سیاست سے بالاتر ہو گا۔ موجودہ حالات کی وجہ سے ٹیکس ہدف کے مطابق اکٹھے نہیں ہو سکے۔ ہم نے معیشت کے پہیئے کو رواں دواں رکھنا ہے۔ حکومت رقم صرف میرٹ پر ہی دے گی۔

اس موقع پر احساس کیش پروگرام کی چیئرپرسن ڈاکٹر تانیہ نشتر کا کہنا تھا کہ مستحقین کو رقم فراہمی کیلئے 3 کیٹیگریز میں تقشیم کیا گیا ہے۔ ترقی پذیر ممالک میں پاکستان پہلا ملک ہے جس نے لوگوں کو فوری ریلیف فراہم کیا۔ نادر ا اور احساس پروگرام کے عمل نے بہت زیادہ معاون کیا۔ اس پروگرام کے 33 فیصد لوگ دوسرے مرحلے میں ہیں۔ انشاء اللہ احساس کیش پروگرام کی فراہمی ہر مستحق شخص تک پہنچائیں گے۔

متعلقہ خبریں

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

5 دن
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا…

اسلام آباد۔ رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں جاری کھاتوں کے خسارے میں 71 فیصد کمی…

5 دن
دس ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں 71 فیصد کمی کا دعویٰ

جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا…

قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جی 20 سے قرضوں کو موخر کرانے کا معاہدہ منظور کر لیا۔ یہ…

6 دن
جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

عالمی بینک اور پاکستان کے مابین37 کروڑ ڈالر فنڈنگ کا معاہدہ طے…

عالمی بینک اور وزارت اقتصادی امور کے مابین دو منصوبوں کیلئے 37 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کے معاہدے…

1 ہفتہ
عالمی بینک اور پاکستان کے مابین37 کروڑ ڈالر فنڈنگ کا معاہدہ طے پا گیا

تازہ ترین

عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن…

ملک بھر میں کوروناوائرس کے باعث جاری لاک ڈاون کی وجہ سے حالات ناسازگار ہیں اور ایسے وقت…

4 گھنٹے
عوام کو عید سادگی سے منانے کی تلقین، نیوز انیکرز کے فیشن عروج پر

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی ہے۔ سرفراز احمد بہت جلد قومی ٹیم کا حصہ…

3 گھنٹے
سرفراز احمد کے مداحوں کیلئے بڑی خبر آ گئی

فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

روسی فوج کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز ہنگامی لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرا کر تباہ ہوگیا…

2 گھنٹے
فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 4 اہلکار ہلاک ہو گئے

فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

کراچی طیارہ حادثے کی جگہ سے ایئر بس کی 11 رکنی فرانسیسی ماہرین کی ٹیم نے اہم تصاویر…

1 گھنٹہ
فرانسیسی ٹیم نے طیارہ حادثے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کرلئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے