بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-August-2020

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

Mustanirah Kiran Mustanirah Kiran
37 Views 0 5 دن
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ
SAMAA
Posted at 31 جولائی-2020

اوگرا نے اگست کے لئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ایل پی جی ایسوسی ایشن کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے اور ماہ اگست کiلئے ایل پی جی کی نئی قیمت کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا.

اوگرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 1 روپیہ 50 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے،.

نوٹیفیکیشن کے مطابق گھریلو سیلنڈر 18 روپے اور کمرشل سیلنڈر کی قیمت میں 70 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر…

نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ردوبدل کیا گیا ہے اور وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔…

2 دن
نیشنل سیونگز سرٹیفکیٹس پر شرح منافع میں ایک بار پھر ردوبدل کر دی گئی

بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

نیشنل الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے دسمبر کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے 88 پیسے…

2 ہفتے
بجلی پھر مہنگی کرنے کی منظوری

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

4 ہفتے
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 مہینہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بلااشتعال فائرنگ سے 18 سالہ لڑکی شہید اور…

12 گھنٹے
بھارتی فوج کی سول آبادی پر فائرنگ سے نوجوان لڑکی شہید

مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران…

یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس جاری ہے۔…

13 گھنٹے
مودی گزشتہ سال 5 اگست کو بہت بڑی غلطی کر بیٹھا، عمران خان

مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ…

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ کر اپنی جماعت بی…

14 گھنٹے
مودی سرکار نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ…

جسٹس قاضی فائز عیسی نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ ہمیں اللہ سے زیادہ…

15 گھنٹے
جسٹس قاضی فائز نے ملک دوبارہ انگریزوں کے حوالے کرنے کا کہہ دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے