بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

خوشخبری، آئی ایم ایف نے قرض ادائیگی پر خاص رعایت دے دی

Tariq Tariq
40 Views 0 4 دن
ان میں شدید ترین غربت کے شکار صحرا افریقی ممالک ہیں۔
LoseAngles
Posted at 25 مارچ-2020

واشنگٹن۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے کورونا وائرس کیخلاف جنگ کیلئے غریب ممالک کو قرض کی ادائیگی پرخاص رعایت دے دی تاکہ غریب ممالک کورونا وبائی جنگ کیخلاف جنگ لڑ سکیں۔ ورلڈ بنک اور آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہیہ وہ لمحہ ہے جب کہ گلوبل احساس کو فروغ دیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ معاشی مارکیٹس کو مضبوط سگنل دیا جائے۔

اس بات کا اعلان واشنگٹن بیس دو بڑے عالمی معاشی اداروں نے مشترکہ بیان میں کیا۔ اس اقدام کا مقصد ایسے ممالک کو موجودہ مشکل حالات میں ریلیف فراہم کرنا ہے جن کی معیشت پہلے ہی مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ واضح رہے دنیا کی دو تہائی آبادی پہلے ہی غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے۔

ان میں شدید ترین غربت کے شکار صحرا افریقی ممالک ہیں۔ یہ ممالک انتہائی کم شرح پر انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن سے قرضے کیلئے اہل قرار پائے ہیں۔ اس کی دنیاکے امیر ترین ممالک سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

ان میں شدید ترین غربت کے شکار صحرا افریقی ممالک ہیں

واضح رہے چین کے شہر ووہان سے پھوٹنے والا کورونا وائرس غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کرنیوالے ممالک کیلئے سخت معاشی اور سوشل مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ انہیں مشکل صورتحال سے نکلنے کیلئے فوری مالی پیکیج کی ضرورت ہے جو کورونا کی وجہ سے انہیں درپیش ہے۔ آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے کورونا وائرس سے چھٹکارا پانے کیلئے 50 ارب ڈالرامدادی پیکیج کا پہلے ہی عندیہ دے رکھا ہے۔

آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے فوری 20 ممالک کے گروپ کو ابتدائی سپورٹ کیلئے بلایا ہے تاکہ تمام آفیشل قرض لینے والوں کو قرضوں کی ادائیگی معطل کی جائے۔ اس کی درخواست آئی ڈی اے ممالک نے پہلے ہی دونوں عالمی اداروں سے کر رکھی تھی۔

وزیراعظم عمران خان نے بھی چند روز پہلے اپنی تقریر میں آئی ایم ایف سے قرضوں کی ادائیگی موخر کرنے کی اپیل کی تھی تاکہ وہ موجودہ صورتحال سے اپنے ملک کو نکال سکیں۔ تاکہ ان کے حریفوں کی جانب سے ان کے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا

مگر اب آئی ایم ایف اور ورلڈ بنک نے ان کے بیان پر غریب ممالک کا قرضہ کی ادائیگی موخر کرنے کی منظوری دے دی۔ 30 جون 2019ء کو ختم ہونیوالے مالی سال آئی ڈی اے ممالک کی قرضوں کی کل ادائیگی 22 بلین ڈالر ہے جس میں سے 36 فیصدکڑی شرائط پرلئے گئے۔

متعلقہ خبریں

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

19 گھنٹے
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

2 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

3 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

وفاقی حکومت نے 1.4 بلین ڈالر کے اضافی فنڈز کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

4 دن
پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

5 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

4 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم عمران…

3 گھنٹے
حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے