بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

خام تیل کی قیمتیں دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں

Tariq Tariq
34 Views 0 2 ہفتے
خام تیل کی قیمتیں دو دہائیوں کی کم ترین سطح پر آ گئیں
GEO
Posted at 19 مارچ-2020

لندن۔ عالمی وبائی مرض کورونا نے جہاں عالمی معیشت کو سخت نقصان پہنچایا ہے وہاں تیل کی صنعت بھی شدید متاثر ہوئی ہے۔ تیل کی عالمی مانگ میں نمایاں کمی آنے سے خام تیل کی قیمت 15 فیصد گر گئی ہیں۔ ادھر کورونا دنیا کے 166 ممالک تک پھیل چکا ہے جس سے سیاحت اور ائرلائنز کی صنعتیں پہلے ہی بیٹھ گئی ہیں۔

برینٹ کروڈ آئل بھی 9 فیصد کمی کے 26 ڈالر فی بیرل تک آ گیا ہے

اب تیل کی صنعت بھی گھٹنوں کے بل آ گئی ہیں۔ امریکی خام تیل کی قیمتیں 18 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ اس کی فی بیرل قیمت 15 فیصد کمی کے باعث 22.90 ڈالر تک گر گئی ہے۔ اس کے علاوہ برینٹ کروڈ آئل بھی 9 فیصد کمی کے بعد چار سال کی کم ترین قیمت 26 ڈالر فی بیرل تک آ گیا ہے۔

واضح رہے تیل کی عالمی قیمتوں میں اس وقت کمی آنا شروع ہوئی جب 14 ممالک کے اوپیک بلاک کے سربراہ سعودی عرب نے روس کو تیل کی پیداوار کم کرنے کی درخواست کی جسے روس نے مسترد کر دیا جس پر دیگر ممالک نے بھی تیل کی پیداوار میں کمی لانے سے انکار کر دیا۔

سعودی عرب کی خواہش تھی روس تیل کی پیداوار کم کر دے تاکہ عالمی منڈی میں اس کی قیمتیں برقرار کھی جا سکیں۔ واضح رہے دنیا بھر میں کوروناسے اب تک سوا دو لاکھ افراد متاثر جبکہ 9 ہزار سے زائد ہلاک ہو چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

19 گھنٹے
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

2 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

3 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

وفاقی حکومت نے 1.4 بلین ڈالر کے اضافی فنڈز کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

4 دن
پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

تازہ ترین

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

5 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سندھ…

4 گھنٹے
فواد چوہدری پنجاب سے زیادہ سندھ حکومت سے متاثر

سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے کورونا وائرس کے پھیلاو کے پیش نظرقیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے سے روک دیا۔…

4 گھنٹے
سپریم کورٹ نے قیدیوں کو رہا کرنے سے روک دیا

خوشخبری، حج ضرور ہو گا

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو کی وجہ سے حج 2020 متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو…

10 گھنٹے
خوشخبری، حج ضرور ہو گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے