بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست

Tariq Tariq
55 Views 0 1 مہینہ
کے الیکٹراک کی نیپرا کو بجلی کی قیمت بڑھانے کی درخواست
Geo
Posted at 25 فروری-2020

کراچی میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو بجلی کی قیمت میں اضافے کیلئے درخواست دے دی۔

رواں مالی سال کے 6 مہینوں کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے بھی درخواست دی

بجلی فراہم کرنیوالی کمپنیوں کے نگران ادارے نیپرا کے مطابق کے الیکٹراک نے بجلی نرخ بڑھانے کی درخواست دو سہ ماہیوں کی ایڈجسٹمنٹ کی مدد میں دی ہے۔

نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ اپریل سے جون 2019ء تک کی سہ ماہی کی مد میں فی یونٹ بجلی کی قیمت میں ایک روپے 37 پیسے اضافہ کیا جائے۔ جولائی سے ستمبر 2019ء تک کی سہ ماہی کیلئے ایک روپے 44 پیسے فی یونٹ اضافہ مانگا گیا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ الیکٹرک نے رواں مالی سال کے 6 مہینوں کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے بھی درخواست دی ہے۔ کے الیکٹرک کی درخواست کی سماعت 4 مارچ کو اسلام آباد میں ہو گی۔

متعلقہ خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

2 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

3 دن
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

4 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

5 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

3 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے