بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

01-April-2020

امیر ترین بھارتی مکیشن امبانی ایک گھنٹے میں 7کروڑ روپے کماتا رہا

Tariq Tariq
52 Views 0 1 مہینہ
امیر ترین بھارتی مکیشن امبانی ایک گھنٹے میں 7کروڑ روپے کماتا رہا
Dawn
Posted at 28 فروری-2020

ممبئی۔ تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق مکیشن امبانی ہنوز بھارت کا سب سے امیر ترین شخص ہے۔ بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ اس نے پچھلے سال ہر گھنٹے میں 7 کروڑ بھارتی روپے کمائے۔ بھارت میں ارب پتیوں کی تعداد 138 تک پہنچ گئی ہے۔

چین 799 ارب پتیوں کے ساتھ پہلے اور امریکہ 626 کے ساتھ دوسری پوزیشن پر فائز

ارب پتیوں کے اعتبار سے بھارت دنیا بھر میں تیسری پوزیشن پر فائز ہو گیا ہے۔ عالمی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین 799 ارب پتیوں کے ساتھ پہلے اور امریکہ 626 ارب پتیوں کے ساتھ دوسری پوزیشن پر فائز ہے۔ 2019ء میں 138 کی فہرست میں 34 نئے ارب پتی شامل ہوئے۔

ان سب میں سرفہرست ریلائینس انڈسٹری کے مکیش امبانی ہیں۔ ان کی کل اثاثوں کی مالیت 67 ارب ڈالر بتائی جاتی ہے۔ پچھلے سال ہر گھنٹے میں 7 کرڑو کما کر بھارتی ارب پتیوں کی فہرست میں بھی نمبرون ہیں۔

گلوبل رچ لسٹ کے نویں ایڈیشن کے مطابق دنیا بھر میں ارب پتیوں کی تعداد 2817 تک جا پہنچی ہے۔ ایک محتاط انداز کے مطابق ان کے پاس ایک ارب یا اس سے زائد کے اثاثے موجود ہیں۔ صرف پچھلے سال 480 ارب پتی افراد کا اضافہ ہوا۔

چین میں ہر ہفتے تین جبکہ بھارت میں ہر ماہ تین ارب پتیوں کا اضافہ ہوا۔ بھارتی بزنس مین مکیش امبانی 67 ارب ڈالر کے ساتھ دنیا کے 9ویں امیر ترین شخص ہیں۔ امیر ترین شخصیات کی فہرست میں ایمازون کے بانی جیف بیزوس 149 ارب ڈالر کے ساتھ سرفہرست ہیں۔

متعلقہ خبریں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

2 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

3 دن
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

4 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

5 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

تازہ ترین

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو ایک ٹی وی چینل نے رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش کی…

4 گھنٹے
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کو رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کی پیشکش

چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبارہ کھول دیا گیا

چین میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے بعد گوشت کی اس مارکیٹ کو کھول دیا گیا ہے…

3 گھنٹے
چین میں کورونا پھیلانے والی گوشت مارکیٹ کو دوبار کھول دیا گیا

امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے ہیں۔ کورونا وائرس سے انتقال…

2 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے دو پاکستانی جاں بحق ہو گئے

سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر…

سعودی عرب کے وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر محمد صالح بن طاہر بنتن کا کہنا ہے کہ مسلمان…

2 گھنٹے
سعودی وزیر حج کا مسلمانوں کو حج کی تیاریاں موخر کرنے پر زور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے