بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

02-April-2020

حج پیکج میں 60 ہزار روپے کمی کا امکان

Iqra Khan Iqra Khan
83 Views 0 2 مہینے
عمرہ زائرین کے سفر پر 15 مارچ تک پابندی عائد
Arabian Business
Posted at 10 فروری-2020

وفاقی حکومت کی جانب سے حج کے اخراجات میں 60 ہزار روپے کمی کئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیر مذہبی امور نور الحق قادری حج پیکج میں کمی کی تجویز کو منظوری کے لئے وفاقی کابینہ میں پیش کریں گے۔ انہوں نے حج کے اخراجات میں 50 ہزار سے 60 ہزار تک کمی کی تجویز پیش کی ہے۔ کمی کے باوجود مجموعی طور پر حج پیکیج پچھلے سال کے مقابلے میں مہنگا ہوگا۔

وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد وزارت مذہبی امور سال 2020 کیلئے حج پالیسی کا اعلان کریں گے۔

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا جس میں مختلف امور کا جائزہ لیا جائے گا ، جس میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ، حج پیکیج اور مصنوعی مہنگائی کے خلاف تحقیقات شامل ہیں۔

واضح رہے کہ وزارت کے عہدیداروں نے 23 جنوری کو سینیٹ کے ایک پینل کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ اس سال حج پیکیج پچھلے سال کے مقابلے میں 1 لاکھ 15 ہزار روپے زیادہ مہنگا ہو گا۔

سکریٹری برائے مذہبی امور نے سینٹ کو مطلع کیا تھا کہ روپے کی قدر میں کمی اور ہوائی جہاز کے کرایوں میں اضافے کی وجہ سے حکومت نے حج کے اخراجات میں اضافہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری…

پاکستان میں کورونا وائرس کے خاتمے کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے 20 لاکھ ڈالر کی…

3 دن
ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کی منظوری دیدی

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

4 دن
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

5 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

تازہ ترین

موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا…

عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2 سے ڈھائی فیصد تک رہنے…

5 گھنٹے
موڈیز نے پاکستان کی معاشی ترقی کی شرح 2.5 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کردیا

ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید…

سندھ ہائیکورٹ نے امریکی صحافی ڈینئیل پرل کے قتل کے مجرم برطانوی شہری احمد عمر شیخ کی سزائے…

4 گھنٹے
ڈینیل پرل قتل کیس، احمد شیخ کی سزائے موت 7 سال قید میں تبدیل

کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

کیمبرج اسکول سسٹم نے کورونا وائرس کے باعث صورتحال کے پیش نظر بچوں کوبغیر امتحان کے پاس کرنے…

4 گھنٹے
کیمبرج اسکول سسٹم کا بغیرامتحانات بچوں کو پاس کرنے کا اعلان

پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

اسلام آباد۔ حکومت پاکستان کی جانب سے 21 مارچ کو اپنی تمام ملکی اور غیر ملکی فضائی آپریشن…

9 گھنٹے
پی آئی اے کو جزوی بین الاقوامی پروازوں کی اجازت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے