بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا

Iqra Khan Iqra Khan
86 Views 0 2 مہینے
حبیب بینک نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا
pakpedia
Posted at 17 فروری-2020

حبیب بینک لمیٹڈ نے نیویارک میں اپنی برانچ بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

حبیب بینک لمیٹڈ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیویارک میں حبیب بینک کی برانچ 31 مارچ 2020 سے بند کی جا رہی ہے۔

اعلامیے کے مطابق برانچ بند کرنے کا اقدام نیویارک کے اسٹیٹ بینکنگ قوانین کے تحت کیا گیا ہے۔ برانچ کی رضاکارانہ بندش کے بعد امریکا میں حبیب بینک کی کوئی برانچ کام نہیں کرے گی۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ حبیب بینک پاکستان اور دیگر ملکوں میں اپنےکلائنٹس کی یو ایس ڈالر بینکنگ ضروریات پوری کرتا رہےگا۔ نیویارک برانچ بند کرنے میں تعاون پر نیویارک اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ فائنانشل سروسز ، نیویارک کے فیڈرل ریزروبینک اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا تعاون بھی شکر گزار ہے۔

اعلامیے کے مطابق بین الاقوامی معیار کی پاسداری اور پروٹوکو بزنس کا حصہ ہے۔ حبیب بینک پروگریسو بینکنگ پریکٹس کے عزم پر قائم ہے۔

متعلقہ خبریں

عمران خان اب ن لیگ قرض سکینڈل کی رپورٹ بھی منظر عام…

قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا…

9 گھنٹے
انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں قرضوں پر اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

کراچی۔ کرونا لاک ڈاؤن اور ملکی معیشت سستی روی کا شکار ہونے کے باوجود ڈالر کی اونچی اڑان…

1 دن
روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا…

پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا…

2 دن
پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا ؟

وفاقی کابینہ نے غریب عوام کے بلوں میں پی ٹی وی ٹیکس…

حکمران جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ان کے دعوے اور باتیں غریب عوام کے درد میں ڈوبی…

4 دن
وفاقی کابینہ نے غریب عوام کے بلوں میں پی ٹی وی ٹیکس 100 روپے کر دیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

2 گھنٹے
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

3 گھنٹے
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

3 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

4 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے