بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

جی ایس ٹی 17 سے کم کر کے پانچ فیصد پر لانے کی سفارش

paktv Avatar
56 Views 0 1 مہینہ
Dawn
Posted at 26 اپریل-2020

اسلام آباد۔ تعمیراتی سیکٹر کھولنے کے بعد معیشت دانوں نے ایکسپورٹرز اور کاروباری حضرات کیلئے جی ایس ٹی 17 فیصد سے کم کر کے پانچ فیصد کرنے کی سفارش کر دی۔ یہ سفارش مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت کرونا ریلیف تھنک ٹینک کے دوران کی گئی۔ اس اجلاس میں معاشی ماہرین نے اپنی سفارشات بھی پیش کیں۔

گندم کی خریداری جلد از جلد مکمل کرنے کا مشورہ

تھنک ٹینک نے زراعت اور ترقیاتی منصوبوں کی بہتری کیلئے بھی سفارشات پیش کیں۔ حکومت کو گندم کی خریداری جلد از جلد مکمل کرنے کا مشورہ بھی دیا۔ اقتصادی ماہرین کی جانب سے تیل کی بیچنگ سمیت ملکی، غیر ملکی قرضوں کی ری شیڈولنگ کی سفارش کے ساتھ قرضوں کی سکروٹنی اور ہاؤسنگ سیکٹر کیلئے قرضوں کا حجم بڑھانے کی تجویز بھی دی گئی۔

ان کی جانب سے ایکسپورٹرز اور بڑے کاروبار کیلئے جی ایس ٹی کی شرح 17 فیصد سے کم کر کے 5فیصد پر لانے کی سفارش بھی کی گئی۔ وزارت خزانہ حکام کا کہنا ہے کہ اس تجویز سے ملک میں معاشی سرگرمیاں بحال ہو سکتی ہیں۔

اجلاس میں سیکرٹری خزانے نے اقتصادی ماہرین کو ایف بی آر کے سالانہ ہدف میں کمی کی مشکلات پر بھی بریفنگ دی۔اس موقع پر مشیر خزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ تھنک ٹینک کی سفارشات کو مختصر مدت، درمیانی مدت اور طویل المدتی بنیادوں پر دیکھا جائیگا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عنقریب تھنگ ٹینگ کے خصوصی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ خفیظ شیخ نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے 1.4 ارب ڈالر مل گئے ہیں۔ امکان ہے کہ جی 20 ممالک پاکستان کے 1.8 ارب ڈالرز کے قرضے موخر کر دیں گے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

60 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

3 دن
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

1 ہفتہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

3 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

2 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

2 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

60 منٹ
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے