بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

05-June-2020

گیلپ سروے میں لاک ڈاؤن کے دوران عام آدمی کی مشکلات بڑھنے کا اعتراف

paktv Avatar
51 Views 0 4 ہفتے
گیلپ سروے میں لاک ڈاؤن کے دوران عام آدمی کی مشکلات بڑھنے کا اعتراف
Dunya
Posted at 6 مئی-2020

ملک بھر میں عوامی آراء جانچنے اور نت نئے سروے کرانے کیلئے مشہور گیلپ سروے آف پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس کے باوجود عام آدمی کی معاشی مشکلات بڑھ گئی ہے۔

سروے میں 1500 افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا

اس سروے میں ملک بھر سے 1500 افراد نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ سروے میں گھر کی بنیادی ضروریات اور کھانے پینے کی اشیاء میں کمی کے سوال پر 23 فیصد نے ہاں اور 77 فیصد نے ناں میں جواب دیا۔ 20 فیصد رائے دہندگان کا کہنا تھا کہ انہیں بنیادی ضرورتوں کو پورا کرنے کیلئے دوستوں یا رشتہ داروں سے قرض مانگنا پڑا جبکہ 80 فیصد کا کہنا تھا کہ کسی نے بھی مشکل کی گھڑی میں انہیں پوچھا تک نہیں۔

ملک بھر میں کرونا کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے لاک ڈاؤن جاری ہے۔ اس میں 9 مئی سے مزید نرمی کرنے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ کرونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک بھر میں معاشی سرگرمیاں سست پڑ چکی ہیں۔ ادھر کراچی اور کوئٹہ کے تاجروں نے 9 مئی کو دکانیں کھولنے کااعلان کیا ہے۔

واضح رہے وفاقی حکومت کی جانب سے ایک کروڑ 20 لاکھ افراد کو احساس کیش پروگرام کے تحت 58 لاکھ سے زائد افراد کو 80 ارب روپے تقسیم کئے گئے ہیں۔ تیسرے مرحلے میں بقیہ افراد کو بھی احساس کیش پروگرام کے تحت ہر خاندان کے ایک فرد کو 12 ہزار روپے ماہانہ دئیے جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

3 دن
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

1 ہفتہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

5 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

4 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

4 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

3 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے