بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

11-July-2020

جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان

paktv Avatar
73 Views 0 2 مہینے
جی 20 گروپ سے پاکستان کو 2 ارب ڈالر سے زائد کا ریلیف ملنے کا امکان
Dunya
Posted at 20 مئی-2020

قومی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے جی 20 سے قرضوں کو موخر کرانے کا معاہدہ منظور کر لیا۔ یہ فیصلہ وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں کیا گیا۔

اقتصادی امور ڈویژن پیرس کلب اور جی 20 ممالک سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرے گا

ای سی سی اعلامیے کے مطابق اجلاس میں جی 20 ممالک سے قرضوں کو موخر کرانے کا معاہدہ کرنے کی منظوری دی گئی جس کے تحت جی 20 ممالک سے پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں دو ارب ڈالر سے زیادہ ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

اعلامیے کے مطابق اقتصادی امور ڈویژن پیرس کلب اور جی 20 ممالک سے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کرے گا۔ اس موقع پر خفیظ شیخ کا کہنا تھا کہ پاکستان کمرشل قرضوں کو موخر کرانے کا ارادہ نہیں رکھتا۔ پاکستان دو طرفہ معاہدوں کی پاسداری کرے گا۔

ای سی سی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کی عمارت کی مرمت کیلئے 36 کروڑ کی تکنیکی گرانٹ سمیت وزارت ہاؤسنگ کیلئے 3 ارب کی ترقیاتی سیکمیں شروع کرنے کی منظوری دی گئی۔ ای سی سی نے پاور سیکٹر کے قرضوں کی ادائیگی کیلئے 10 ارب کے فنڈز کی منظوری بھی دے دی۔

متعلقہ خبریں

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت کی جانب سے پنجاب لینڈریکارڈ اتھارٹی میں 355آسامیاں ختم کردی گئی ہیں۔ ختم کی جانیوالی آسامیوں…

4 دن
پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی میں 355 آسامیاں ختم کردی گئیں

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں کمی کر دی ہے۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی عبوری پالیسی…

1 ہفتہ
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر کے قرض کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی ادارے کے پاکستان…

1 ہفتہ
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

آٹے کی قیمت میں اضافے کی منظوری

حکومت اور فلور ملز کے درمیان 30روز سے جاری ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ محکمہ خوراک اور فلور ملز…

2 ہفتے
پنجاب حکومت نے آٹے کی قیمت میں بڑی کمی کر دی

تازہ ترین

پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات…

5 گھنٹے
پی ایس ایل فائیو کی ٹکٹوں کے ری فنڈ کی تفصیلات جاری

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے مشیر اطلاعات اجمل وزیر کو ان کے عہدے سے فارغ کردیا ہے۔…

5 گھنٹے
مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز…

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل اور یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں…

4 گھنٹے
آیا صوفیہ میوزیم سے مسجد میں تبدیل، 86 سال بعد دوبارہ نماز ادا کی جائے گی

علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

وفاقی وزیر علی زیدی نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری…

4 گھنٹے
علی زیدی نے عزیر بلوچ کے ساتھی حبیب جان کی ویڈیو جاری کردی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے