بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

09-April-2020

اشیا خورد و نوش کی قیمت میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ

Iqra Khan Iqra Khan
88 Views 0 2 مہینے
اشیا خورد و نوش کی قیمت میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ
dawn
Posted at 13 فروری-2020

ملک بھر میں 2018 کے مقابلے 2019 میں اشیا خورد و نوش کی قیمتوں میں 83 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ادارہ شماریات پاکستان کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر میں 2018 کے مقابلے 2019 کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں 83 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ٹماٹر کی قیمت 321 فیصد، پیاز 169 فیصد ، چینی کی قیمت میں 28 فیصد اور گندم کی قیمت میں 22 فیصد اضافہ ہوا۔

رپورٹ کے مطابق مونگ اور ماش کی دال کی قیمت میں بالترتیب 53 اور 38 فیصد اٖضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ امپورٹ ہونے والے تیل و گھی کی قیمت 16 فیصد جبکہ گوشت اور مچھلی کی قیمت 13 فیصد بڑھی۔

کھانے پینے کی اشیا میں اوسطاً 83 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عام تاثر ہے کہ ڈالر اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی ہوئی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ 2019 میں ڈالر کی قدر میں 23 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ڈیزل کی قیمت 17 فیصد بڑھی اور 2019 میں شرح سود میں 3.25 فیصد اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

عمران خان اب ن لیگ قرض سکینڈل کی رپورٹ بھی منظر عام…

قرضوں پرانکوائری کمیشن کی رپورٹ تیار کر لی گئی ہے ۔ رپورٹ میں اربوں روپے کی کرپشن کا…

8 گھنٹے
انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں قرضوں پر اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف

روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

کراچی۔ کرونا لاک ڈاؤن اور ملکی معیشت سستی روی کا شکار ہونے کے باوجود ڈالر کی اونچی اڑان…

1 دن
روپے کی بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا

پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا…

پاکستان ایئر لائنز(پی آئی اے) کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا…

2 دن
پی آئی اے کے پائلٹس نے جہاز اڑانے سے انکار کیوں کیا ؟

وفاقی کابینہ نے غریب عوام کے بلوں میں پی ٹی وی ٹیکس…

حکمران جب اپوزیشن میں ہوتے ہیں تو ان کے دعوے اور باتیں غریب عوام کے درد میں ڈوبی…

4 دن
وفاقی کابینہ نے غریب عوام کے بلوں میں پی ٹی وی ٹیکس 100 روپے کر دیا

تازہ ترین

پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

اسلام آباد۔ پاکستان کا ایک اور بڑا اعزاز، امریکی ادارہ صحت نے کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک…

4 منٹ
پاکستان کا بڑا اعزاز، کرونا کا علاج دریافت کرنیوالے ممالک میں شامل

ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ…

کوپن ہیگن۔کرونا وائرس دنیا کے 209 ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے چکا ہے۔ ان میں سے زیادہ…

1 گھنٹہ
ڈبلیو ایچ او کا لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کا مشورہ مگر کیوں۔۔۔۔

پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن…

شہر قائد میں پتنگ بازی پر پابندی اور کرونا لاک ڈاؤن کے دوران بھی شہریوں میں پتنگ بازی…

2 گھنٹے
پابندی اور لاک ڈاؤن کے باوجود پتنگ بازی شہریوں کیلئے زحمت بن گئی

احساس پروگرام سے1 کروڑ 20لاکھ افراد کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

اسلام آباد۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احساس پروگرام کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے…

2 گھنٹے
احساس پروگرام کے تحت1 کروڑ 20 لاکھ عوام کو ریلیف دے رہے ہیں۔ وزیراعظم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے