بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-February-2020

آخرکارحکومت نے درآمد کاروں پر ٹیکس روپے میں دینے کی اجازت دیدی

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
69 Views 0 2 مہینے
social media
Posted at 2 جنوری-2020

وفاقی حکومت نے استعمال شدہ کاروں کے درآمد کنندگان کو مخصوص شرائط اور جزوی ڈیوٹی پاکستانی کرنسی میں ادا کرنے کے بعد کراچی بندرگاہ پر موجود گاڑیاں کو امپورٹرز کے حوالے کرنے کی اجازت دی ہے۔

وزارت تجارت (ایم او سی) نے ایک ایس آر او کے ذریعہ درآمدی پالیسی آرڈر 2016 میں ترمیم کی جس میں لکھا گیا تھا اگر پاکستانی روپے کی قیمت میں کمی یا حکومت ترسیلات وصول ہونے کے بعد اور اعلامیہ دائر کرنے سے قبل درآمدی محصولات یا ٹیکس میں اضافہ کرتی ہے ،تو درآمد کرنے والے لوکل کرنسی میں ٹیوٹی ادا کرسکتے ہیں

اس ترمیم کا اطلاق 15 جنوری 2019 سے ہوگا، واضح رہے کہ دوسرے ممالک میں موجود پاکستانی شہریوں کے ذریعہ غیر ملکی زر مبادلہ کی ترسیلات کےبعد مقامی وصول کنندگان غیر ملکی ترسیلات کو مقامی کرنسی میں تبدیل کرکے بینک ان کیشمنٹ سرٹیفکیٹ ظاہر کرئے گا

عہدیداروں نے بتایا کہ اس سے امپورٹڈ کاروں کی کلیئرنس میں آسانی ہوگی ، کیونکہ ریموٹ ڈیوٹی / ٹیکس میں کمی کی صورتوں میں درآمد شدہ گاڑیاں کراچی بندرگاہ پر پھنس گئیں جس سے گاڑیوں کے مالکان کو نقصان ہوا۔

یاد رہے کہ گذشتہ ایک سال سے زرمبادلہ سے متعلقہ شرائط عائد کرنے کی وجہ سے قریب تین ہزار گاڑیاں بندرگاہ پر پھنس گئیں تھیں جس سے پاکستان کے لئے زرمبادلہ کمانے اور مجموعی طور پر درآمدات کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

لاکھوں کے عروسی جوڑے بنا کر بھی ٹیکس نہ دینے والے ڈیزائنرز…

کراچی۔ وفاقی حکومت انکم ٹیکس کا دائرہ بڑھانے کیلئے ہر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کاروباری…

4 گھنٹے
لاکھوں کے عروسی جوڑے بنا کر بھی ٹیکس نہ دینے والے ڈیزائنرز کی شامت

پی ایس ایل سے مقامی تاجروں کو 23 ارب کا نقصان ہوگا،…

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میچوں کی میزبانی کرنے…

11 گھنٹے
پی ایس ایل سے مقامی تاجروں کو 23 ارب روپے کا نقصان ہوگا، ایل سی سی آئی

دالوں اور گھی کی قیمت میں 30 روپے تک کمی

ملک بھر کے یوٹیلیٹی اسٹورز پر دالوں اور گھی کی قیمتوں میں 30 روپے فی کلو تک کمی…

12 گھنٹے
دالوں اور گھی کی قیمت میں 30 روپے تک کمی

حکومت کا غریب افراد کو مویشی، رکشے اور ٹھیلے مفت دینے کا…

حکومت کی جانب سے احساس اثاثہ جات اسکیم کے تحت غریب افراد کو 60 ہزار روپے مالیت کے…

2 دن
حکومت کا غریب افراد کو مویشی، رکشے اور ٹھیلے مفت دینے کا فیصلہ

تازہ ترین

سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

اسلام آباد۔ حساس معلومات ٹیکنالوجی کے ذریعے چوری کئے جانے کے واقعات نے پوری دنیا کی حکومتوں کو…

1 گھنٹہ
سرکاری افسران کو موبائل فون تبدیل کرنے کی کیوں ہدایت کی گئی

مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

کوالالمپور۔ ملائیشین معیشت کو عروج دکھانے اور دوسری مرتبہ وزیراعظم کا عہدہ سنبھالنے والے 94 سالہ مہاتیر محمد…

1 گھنٹہ
مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا بڑا اعلان

شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں…

کراچی۔ وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ اگر حکم دے تو وہ پرانی…

2 گھنٹے
شیخ رشید نے پرانی کراچی سرکلر روڈ کی بحالی کو ناممکن کیوں قرار دیدیا؟

اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی…

اسلام آباد۔ عدالت عظمٰی کے فل کورٹ بینچ نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کیخلاف صدارتی ریفرنس کی سماعت…

2 گھنٹے
اٹارنی جنرل کو ججز پر لگائے گئے الزام کے ثبوت یا معافی مانگنے کا حکم

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے