بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

20-January-2020

آٹوسیکٹرمیں معاشی بحران،متعدد بڑی کمپنیاں بندہوگئیں

Muhammad Zohaib Muhammad Zohaib
88 Views 0 1 مہینہ
millat news
Posted at 10 دسمبر-2019

تفصیلات کے مطابق موجودہ معاشی حالات کے پیش نظر روپے کی قدر میں کمی اور بار بار گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے ملک میں آٹو سیکٹر مندی کا شکار ہوکر بند ہونے لگا۔

معاشی بحران سے جہاں عوام متاثر ہورہی ہے وہاں متعدد کمپنیوں کو بھی بری طرح متاثر کیا ہے جس پر پاکستان کی بڑی کمپنیوں کے بند ہونے کی خبریں سامنے آرہی ہیں ۔

کمپنی کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ نے کمپنی کو ایک ماہ کے لئے بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ 6 جنوری 2020 سے دوبارہ پروڈکشن کا آغاز کرئے گی۔

یاد رہے کہ کمپنی نے سیکیورٹیز ایکٹ کے تقاضوں کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج لمیٹڈ کوخط کے ذریعے آگاہ کر دیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ملت ٹریکٹر پیداواری کارروائیاں کل یعنی بدھ 11 دسمبر کو بند کرئے گا اور 3 جنوری 2020 تک بند رکھے گا اور 6 جنوری 2020 کو پیداوار کا دوبارہ سے آغاز کرئے گا۔

متعلقہ خبریں

گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

پٹرولیم ڈویژن نے گیس مہنگی کرنے کی سمری اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کو بھجوا دی۔ پٹرولیم…

4 گھنٹے
گیس کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا امکان

حکومت کی 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

ملک میں آٹے کے شدید بحران کے باعث وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 3 لاکھ ٹن…

5 گھنٹے
حکومت کی 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری

آٹا کیوں مہنگا ہوا، عمران خان نے نوٹس لےلیا

وزیر اعظم عمران خان نے جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کو آٹے کی قمتیوں میں کمی کا ٹاسک…

3 دن

آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹے کا بحران پیدا ہو گیا ہے، آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے…

3 دن
آٹا ایک بار پھر مہنگا ہو گیا

تازہ ترین

ملاقات میں محسوس ہوا کہ عمران خان مجھے پسند نہیں کرتے۔ مونس…

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کابینہ…

5 گھنٹے

کھانا اور چائے پر بلانا بھی ہراساں کرنے میں شامل ہے۔ کشمالہ…

وفاقی محتسب برائے انسدادِ جنسی ہراسانی کشمالہ طارق نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ کسی عورت کو…

4 گھنٹے

جو تنخواہ ملتی ہے اس سے میرے گھر کے خرچے پورے نہیں…

عمران خان نے اسلام آباد میں تاجربرادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت میں آکر کوئی فیکٹریاں…

3 گھنٹے
ایم ایل ون منصوبے سے انقلابی تبدیلی آئیگی،عمران خان

آٹا اور چینی مہنگا، ڈالرز کمانے والے کے جہاز پر حکومت سفر…

پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ آٹا اور چینی کسی سازش…

3 گھنٹے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے