بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

06-June-2020

کمرشل بنکوں کو مارچ اور جون کا منافع تقسیم نہ کرنے کی ہدایت

paktv Avatar
42 Views 0 1 مہینہ
کمرشل بنکوں کو مارچ اور جون کا منافع تقسیم نہ کرنے کی ہدایت
Posted at 22 اپریل-2020

کرونا سے بچاؤ کیلئے حکومتی معاشی ٹیم کو کئی تلخ اور مشکل فیصلے کرنے پڑ رہے ہیں جس سے کاروباری اور بزنس مین برادری کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب اچھی بات یہ ہے کہ حکومت غریب دیہاڑی دار مزدوروں کو خوراک کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ایک کروڑ بیس لاکھ فیملیز کیلئے 12 ہزار روپے کی فراہمی کو یقینی بنا رہی ہے۔

یہ ممانعت نقد یا سٹاک دونوں منافع پر ہو گی

ادھر سٹیٹ بنک نے تمام کمرشل بنکوں کو مارچ اور جون 2020ء کیلئے منافع تقسیم نہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ یہ ممانعت نقد یا سٹاک دونوں منافع پر ہو گی۔ اگر منافع کی تقسیم ضروری ہو تو اس کیلئے بنکوں کو سٹیٹ بنک کو قائل کرنا ہو گا۔

سٹیٹ بنک کی جانب سے جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ کرونا کے بنکنگ سیکٹر پر پڑنے والے اثرات سے بچاؤ کیلئے کیا گیا ہے۔ واضح رہے اسٹیٹ بنک کی جانب سے ایک ماہ کے دوران شرح سود میں تین مرتبہ کمی کی گئی۔ یوں ایک ماہ کے دوران چار عشاریہ 25 فیصدکی جا چکی ہے۔

دوسری جانب اسٹیٹ بنک نے کرونا لاک ڈاؤن کے دوران ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے قرض حسنہ سکیم بھی متعارف کرا رکھی ہے تاکہ آسان مارک اپ پر اداروں کو تنخواہوں کیلئے قرض دیا جا سکے۔

متعلقہ خبریں

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی ہے۔ شرح منافع 48 سے 90 بیسس پوائنٹس…

4 دن
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی

پٹرول کی قیمت میں مزید کمی متوقع

کورونا وائرس کے پھیلاو کے بعد گزشتہ کچھ عرصہ سے تیل کی کھپت میں کمی کے باعث عالمی…

1 ہفتہ
پیٹرول ذخیرہ کرنیوالے پمپس کیخلاف کارروائی

سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن…

اسلام آباد۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کے خصوصی اجلاس میں سکوک بانڈز سے حاصل ہونیوالی 200 ارب کی ادائیگیوں…

2 ہفتے
سکوک بانڈز کی آمدنی پر وزارت توانائی اور وزارت خزانہ میں ٹھن گئی

تازہ ترین

یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ری فیولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3…

یوکرائن کی کمپنی یوکرا سپیک ایکسپورٹ نے پاک فضائیہ (پی اے ایف) کے ایلوشین ال-78 فضائی ایندھن میں…

12 گھنٹے
یوکرائن کا پاک فضائیہ کے ریفولنگ جیٹس جدید بنانے کیلئے 3 کروڑ کا معاہدہ

گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

گورنر ہاوس لاہور میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر ہاوس…

12 گھنٹے
گورنر ہاوس میں ڈاکٹر نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا

تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی روابط شہباز گل نے نیوز ون کے رپورٹر کے ساتھ…

13 گھنٹے
تو نے مجھے رشتہ دینا ہے، شہباز گل کی صحافی سے بدتمیزی

پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

پاکستان نے پہلی بار سگریٹ برآمد کرکے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں کم از کم 62…

14 گھنٹے
پاکستان نے سگریٹ برآمدگی سے 62 لاکھ ڈالرز کما لئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے