بِسمِ اللہِ الرَّحمٰنِ الرَّحِيم

30-March-2020

کورونا سے نمٹنے کیلئے اے ڈی بی کی پاکستان کو 5 کروڑ ڈالر امداد

Tariq Tariq
42 Views 0 2 ہفتے
کورونا سے نمٹنے کیلئے اے ڈی بی کی پاکستان کو 5 کروڑ ڈالر امداد
GEO
Posted at 18 مارچ-2020

اسلام آباد۔ ایشیائی ترقیاتی بنک نے دنیا بھر میں پھیلنے والی وبا کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے پاکستان کو فوری 5 کروڑ ڈالر جاری کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے امیر ممالک اور عالمی اداروں کو غریب ممالک کو قرض معاف کرنے کی درخواست کی تھی۔

رقم کو فوری جاری کرنے کے احکامات

ان کا کہنا تھا کہ غریب ممالک کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ وہ کورونا سے نمٹ سکیں۔ اب اے ڈی پی کی جانب سے تازہ بیان جاری کیا گیا ہے کہ جس میں اس نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو پانچ کروڑ ڈالر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اے ڈی بی بورڈ آف گورنرز نے اس رقم کو فوری جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں۔

ایشیائی ترقیاتی بنک کورونا سے نمٹنے کیلئے پاکستان کو مجموعی طور پر 35 کروڑ ڈالر دے گا۔ عالمی بنک کی جانب سے بھی پاکستان کو کورونا سے نمٹنے کیلئے 18کروڑ 80 لاکھ ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ دونوں مالیاتی ادارے یہ رقم پاکستان کے نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ ادارے کو دیں گے۔

واضح رہے آج پاکستان میں کورونا وائرس کے مجموعی متاثرین کی تعداد 254 تک جا پہنچی ہے۔ سب سے زیادہ 181کیسزسندھ میں رپورٹ ہوچکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے…

اسلام آباد ۔کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے تمام کمرشل…

20 گھنٹے
قومی بنک کی تمام کمرشل بنکوں کو گھروں پر چیک وصول کرنے کی اجازت

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو پریشان کردیا ہے، سونے کی قیمت ملکی تاریخ…

2 دن
سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر…

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 9 روپے…

3 دن
پٹرول کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی کمی کر دی گئی

پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

وفاقی حکومت نے 1.4 بلین ڈالر کے اضافی فنڈز کیلئے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے…

4 دن
پاکستان نے پھر آئی ایم ایف سے مدد مانگ لی

تازہ ترین

سندھ حکومت نےمزدور طبقے کی مدد کیلئے طریقہ کار طے کرلیا

سندھ حکومت نے لاک ڈاون میں مزدور اور دیہاڑی دار افراد کی مدد کرنے کیلئے طریقہ کار طے…

5 گھنٹے
سندھ حکومت نےمزدور طبقے کی مدد کیلئے طریقہ کار طے کرلیا

ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

بھارت میں کورونا وائرس پر قابو پانے کیلئے ٹرین کی بوگیوں کا سہارا لیا گیا اور ان کو…

4 گھنٹے
ٹرین کی بوگیوں کو کورونا آئسو لیشن سینٹربنانے کی تیاری

امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے 2 لاکھ تک…

4 گھنٹے
امریکا میں کورونا وائرس سے 2 لاکھ اموات ہو سکتی ہیں، ٹرمپ

کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

کینیڈا کی خاتون اول صوفی ٹروڈو نے کورونا وارس کو شکست دے دی ہے اور وہ مکمل صحتیاب…

3 گھنٹے
کینیڈا کی خاتون اول نے کورونا وائرس کو ہرا دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے